Makkah Madina

Makkah Madina اگر اونچی جگہ پر تعلق بنانے کاشوق ہے، تو عرش کا مالک اللہ سب سے بڑا اور اونچا ہے،
اس سے تعلقات بنائی
(1)

14/06/2024

*⚠️خاموش مت رہیں،*

🕋تکبیر پڑھیے، تہلیل کہیے
✨ `اس لیے کہ آپ عشرہ ذی الحجہ میں ہیں`
ہم سال کے بہترین ایام سے گزر رہے ہیں ایسے میں کوشش کیجئے نیکیاں کر سکیں جتنی ہو سکیں۔۔۔۔

*🕋اَللّٰہُ اَکْبَرُ اَللّٰہُ اَکْبَرُ اَللّٰہُ اَکْبَرُ لَاۤ اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہُ وَاللّٰہُ اَکْبَرُ اَللّٰہُ اَکْبَرُ وَ لِلّٰہِ الْحَمْدُ.. اَللّٰہُ أَکْبَرُ کَبِیرًا وَالْحَمْدُ لِلّٰہِ کَثِیرًا وَسُبْحَانَ اللّٰہِ بُکْرَۃً وَأَصِیلًا○*

`پڑھ کر ری ایکٹ کریں`

07/04/2023

آج نجانے کس کی دل سے نکلی آمین میرے لیے معجزے کردے۔ اللہ میری آنکھوں کو وہ معجزہ دکھا دے جس کی دعا میں دن رات کر رہی ہوں ۔ دعا کریں کے اللہ میری دعاؤں پر جلد اپنی رضا کیساتھ کُن فرما دیں آمین ثم آمین ۔۔ آمین ثم آمین۔۔۔
سب بہنیں میرے لیے دعا کر دیں۔۔۔🙏

خانہ کعبہ کا اصلی کسوہ جو خانہ کعبہ کی دیواروں پر سجا ہوا تھایہ کسوا 100% خالص ریشم سے بنایا گیا ہے۔کسوا فیکٹری یہ بھی ت...
23/11/2022

خانہ کعبہ کا اصلی کسوہ جو خانہ کعبہ کی دیواروں پر سجا ہوا تھا

یہ کسوا 100% خالص ریشم سے بنایا گیا ہے۔

کسوا فیکٹری یہ بھی تسلیم کرتی ہے کہ اصلی کسوا ہمیشہ خالص ریشم سے بنا ہوتا ہے۔

اس کسوہ کو میوزیم آف میلاد مصطفیٰ کی ٹیم کے ماہرین اور سعودی عرب کے ماہرین نے بھی اصلی قرار دیا ہے۔

اس کسوا کے اوپر والی تحریر اللہ جل جلالہ ظاہر کرتا ہے کہ اس کی عمر 70 سال ہے۔

اس کا حوالہ پرانی کتابوں میں بھی مل سکتا ہے خاص طور پر ستارت الحرمین وہ کتاب ہے جو ہمیں دکھاتی ہے کہ لکھنے کا نمونہ بہت پرانا ہے۔

جب تک یہ شیئر ہوتا رہے گا ہم سب کو ثواب ملتا رہے گا
اللہ پاک آپ سب کو ہمیشہ خوش رکھے آمین 🤲🤲

بے شک سب سے پہلا گھر عبادت کا جو انسانوں کے لیے مقرر کیا گیا وہ ہے جو مکہ مکرمہ میں برکتوں سے بھرا ہوا اور لوگوں کے لیے ...
15/11/2022

بے شک سب سے پہلا گھر عبادت کا جو انسانوں کے لیے مقرر کیا گیا وہ ہے جو مکہ مکرمہ میں برکتوں سے بھرا ہوا اور لوگوں کے لیے ہدایت ہے۔

قرآن، سورۃ آل عمران
ہم بھی جائیں گے ان گلیوں میں
جن گلیوں میں محمدؐ کی خوشبو ہے💞
In Sha Allah🤲❤️

Address

Dammam

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Makkah Madina posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category