Saeed jutt G

Saeed jutt G saeed jutt

10/03/2024

بریکنگ ؛ 🌙

‏سعودی عرب میں رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا.......

فیصل آباد: تحریک انصاف کے نامزد امیدواران برائے قومی و صوبائی اسمبلی اور ان کے انتخابی نشاناتنوٹ: 8300 پہ اپنا شناختی کا...
23/01/2024

فیصل آباد: تحریک انصاف کے نامزد امیدواران برائے قومی و صوبائی اسمبلی اور ان کے انتخابی نشانات
نوٹ: 8300 پہ اپنا شناختی کارڈ نمبر بھیج کر پہلے حلقہ نمبرز معلوم کریں۔ قومی اسمبلی کے ووٹ کیلئے بیلٹ پیپر کا رنگ سبز جبکہ صوبائی اسمبلی کے ووٹ کیلئے بیلٹ پیپر کا رنگ سفید ہو گا۔

توہینِ مذہب پر احتجاج ممنوع، قران خوانی ممنوع، فلسطین سے اظہارِ یکجہتی ممنوع۔ نام ہے اسلامی جمہوریہ پاکستان!جشنِ آزادی پ...
13/10/2023

توہینِ مذہب پر احتجاج ممنوع، قران خوانی ممنوع، فلسطین سے اظہارِ یکجہتی ممنوع۔ نام ہے اسلامی جمہوریہ پاکستان!
جشنِ آزادی پر قدغن، الیکشن مانگنا بغاوت، امن مانگنا دہشتگردی، آئین و قانون پر عملدرآمد کی استداء غداری۔ ۷۶ سال پہلے آزادی ملی تھی یا بس آقاؤں کی کمان تبدیلی کی بھینٹ کروڑوں جانیں چڑھ گئیں تھی؟
۵۰ سال سے لڑتی فلسطینی قوم کو دیکھ لیں، غلامی سہل ہوتی تو وہ آج موت کو زندگی پر فوقیت نہ دے رہی ہوتی۔ ذہن نشین کرلیں یہ بات غلامی کی زندگی آسان ہوتی تو نصف صدی سے فلسطین اور کشمیر کی مائیں مرنے کے لیے بچے نہ جَن رہی ہوتیں!

30/06/2023

Adil Khan's short video with ♬ original sound

28/06/2023

اسلام و علیکم ورحمتہ ﷲ وبرکاتہ
بیرون ممالک میں رہنے والے تمام مسلمانوں بھائیوں کو عید الاضحیٰ مبارک

21/07/2019

😍😍

28/06/2018
13/01/2018

قاری یاسین بلوچ میدان محشر کے عنوان پر یادگار بیان شیئر ضرورکریں

11/01/2018

بھلا بیٹی زینب کا کیا قصور؟؟
پیت میں نیزہ مارا گیا
درد بھرا اور رلا دینے والہ واقعہ

بیٹی تو بیٹی ہوتی ہے بھلا بیٹی کا کیا قصور؟؟

مکمل ویڈیو لنک http://bit.ly/2COtsRP

دوستوں کے ساتھ شئیر کریں

ہمارے واٹس ایپ گروپ میں شامل ہونے کے لئے
اپنا نام اور اپنے شہر کا نام لکھ کر
اس نمبر 03167365880 پرواٹس ایپ پر سینڈ کر دیں!

علمائے حق اہلحدیث کے مکمل بیانات دیکھنے کے لئے ہمارا یوٹیوب چینل سبسکرئب کریں۔ نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں!
https://www.youtube.com/channel/UCp4dw5VvEN-6BrPJgI-3DjA

05/01/2018

قاری محمد اسماعیل عتیق کا رولا دینے والا بیان ضرور سنو

Address

Jaddalah
1422

Telephone

+966593682693

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Saeed jutt G posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share