Ramzan Sufi🍀 Qawali🍀 مرشد 🍀 NFAK BY JD 🍀

18/12/2025

صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم

05/12/2025

بیشک اللہ اور اس کے فرشتے نبی (ﷺ) پر درود بھیجتے ہیں۔
اے ایمان والو ! تم بھی ان پر درود بھیجو ، اور خوب سلام بھیجا کرو۔

سورۃ الاحزاب،۵۶

’’گناہ کے چھوٹا ہونے کی طرف نہ دیکھیں، بلکہ یہ دیکھیں کہ آپ نافرمانی کس کی کر رہے ہیں۔‘(بلال بن سعد رحمہ اللہ | الزهد لا...
05/12/2025

’’گناہ کے چھوٹا ہونے کی طرف نہ دیکھیں، بلکہ یہ دیکھیں کہ آپ نافرمانی کس کی کر رہے ہیں۔‘
(بلال بن سعد رحمہ اللہ | الزهد لابن المبارك : ٧١)

🍀انسان کتنا ہی سیدھا اور نیک کیوں نہ ہو، اگر اس کا عکس دکھانے والا ٹیڑھا اور بددیانت ہو تو حقیقت بگڑ جاتی ہے.*🍀اس لیے ہر...
04/12/2025

🍀انسان کتنا ہی سیدھا اور نیک کیوں نہ ہو، اگر اس کا عکس دکھانے والا ٹیڑھا اور بددیانت ہو تو حقیقت بگڑ جاتی ہے.*
🍀اس لیے ہر سنی سنائی بات پر یقین مت کریں، کیونکہ آئینہ صاف نہ ہو تو عکس بھی مسخ ہو جاتا ہے۔*

30/11/2025

یا رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم

28/11/2025

صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم

28/11/2025

صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم

27/11/2025

ع عیب

Address

Dubai
22230

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ramzan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Ramzan:

Share