05/07/2026
سرگودھا تحصیل کوٹ مومن میں ظلم کی انتہا المناک مناظر 😭،بوڑھی والدہ انصاف کی منتظر
ایسی گندی گٹر سے بدتر اولاد مر کیوں نہیں جاتی
بے شرم انسان کو بوڑھی والدہ کا بھی احساس نہیں ہوا
افسوناک واقعہ سرگودھا کوٹ محلہ لک دا میں پیش آیا جہاں درندہ صفت ملزم افضل نے درندگی کی انتہا کردی