Pakistanis in Saudi Arabia

Pakistanis in Saudi Arabia Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Pakistanis in Saudi Arabia, Jeddah.
(1953)

The page is dedicated to Pakistani's Living in Kingdom of Saudi Arabia.... The purpose of the page is to share legal and other information and development in new laws and regulations, plus making it a Fun and Informative place and open for paid promotions

یہ تو اب آپ سب بتاؤ کہ مولانا صاحب سہی فرما رہے ہیں کہ نہیں
09/06/2026

یہ تو اب آپ سب بتاؤ کہ مولانا صاحب سہی فرما رہے ہیں کہ نہیں

09/06/2026

ایک پاکستانی نوجوان سعودی عرب میں ملازمت کا خواہشمند ہے۔ ہوٹل ورک کا تجربہ رکھتا ہے اور الیکٹریشن کے کام سے بھی واقف ہے۔ کفالہ ٹرانسفر درکار ہے۔
اگر کسی کے ادارے میں مناسب موقع موجود ہو یا کسی کو معلومات ہوں تو براہِ کرم کمنٹ کریں یا ان باکس رابطہ کریں۔

09/06/2026

🤍 السلام علیکم 🤍
یا اللہ! پردیس میں محنت کرنے والوں کی محنت کو قبول فرما اور انہیں کامیابی عطا فرما۔ آمین

08/06/2026

میں گزشتہ 7 ماہ سے ملازمت کی تلاش میں ہوں۔ میرے پاس NEBOSH، IOSH، OSHA اور WPR 3rd Party کارڈ موجود ہیں۔
میں Work Permit Receiver (WPR) یا HSE/Safety سے متعلقہ جاب کی تلاش میں ہوں۔ فی الحال دمام میں موجود ہوں۔

08/06/2026

سعودی عرب نے آپ کو زندگی کا سب سے بڑا سبق کیا دیا؟

🇸🇦 سعودی قومی ٹیم کی حمایت اور حوصلہ افزائی کے لیے بعض کمپنیوں نے حب الوطنی کے جذبے کے تحت منگل 16 جون کو کام کے اوقات م...
08/06/2026

🇸🇦 سعودی قومی ٹیم کی حمایت اور حوصلہ افزائی کے لیے بعض کمپنیوں نے حب الوطنی کے جذبے کے تحت منگل 16 جون کو کام کے اوقات میں کمی کرنے کا فیصلہ کیا ہے، کیونکہ اسی روز سعودی عرب کا یوروگوئے کے خلاف اہم میچ سعودی وقت کے مطابق علی الصبح کھیلا جائے گا۔ ⚽💚

📌 بعض ادارے اپنے ملازمین کو قومی ٹیم کا میچ دیکھنے اور اس کی حمایت کا موقع فراہم کرنے کے لیے دفتری اوقات میں تبدیلی کر رہے ہیں۔

08/06/2026

میں گزشتہ 10 سال سے سعودی عرب میں ہوٹل کے شعبے میں بطور باورچی (Cook) خدمات انجام دے رہا ہوں۔ بدقسمتی سے گزشتہ 2 ماہ سے بے روزگار ہوں اور نئی ملازمت کی تلاش میں ہوں۔
اگر کسی بھائی کے علم میں ہوٹل، ریسٹورنٹ یا کیٹرنگ میں کوئی مناسب جاب موجود ہو تو براہِ کرم رہنمائی فرمائیں۔ میں محنتی، ذمہ دار اور تجربہ کار کارکن ہوں۔

08/06/2026

میں ایک تجربہ کار پلمبر ہوں اور پلمبنگ کے شعبے میں 5 سال کا تجربہ رکھتا ہوں۔ گزشتہ چند ماہ سے کام کی تلاش میں ہوں۔ اگر کسی بھائی کے پاس پلمبنگ کا کام ہو یا کسی کمپنی میں ویکنسی موجود ہو تو براہِ کرم رابطہ کریں۔

مدینہ منورہ جبل احد کا خوبصورت منظر۔ ❤️
08/06/2026

مدینہ منورہ جبل احد کا خوبصورت منظر۔ ❤️

جیزان میں سیوریج پائپ لائن کے کام کے لیے تجربہ کار ٹھیکیدار درکار ہے۔دلچسپی رکھنے والے حضرات رابطہ کریں:
08/06/2026

جیزان میں سیوریج پائپ لائن کے کام کے لیے تجربہ کار ٹھیکیدار درکار ہے۔
دلچسپی رکھنے والے حضرات رابطہ کریں:

Address

Jeddah
21577

Telephone

+966590489777

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistanis in Saudi Arabia posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Pakistanis in Saudi Arabia:

Share