Dharamsal Valley Kashmir

Dharamsal Valley Kashmir Dharamsal valley Kashmir is a beautiful Village of Azad kashmir Dist Poonch Teh Hajira
(1)

07/06/2026

کیا آپ کو پاکستانی میڈیا اور بھارتی میڈیا میں کوئی فرق نظر آ رہا ہے...
دونوں جھوٹے مکار

آنا آللہ وانا الیہ راجعون راولاکوٹ سے پیارے بھائی واسد سدھوزئی کی شہادت واسد تیرے خون سے انقلاب آئے گا ۔😭😭
07/06/2026

آنا آللہ وانا الیہ راجعون
راولاکوٹ سے پیارے بھائی واسد سدھوزئی کی شہادت
واسد تیرے خون سے انقلاب آئے گا ۔😭😭

07/06/2026

راولاکوٹ: آج کے دن میں 3 لوگوں کو شہید کیا گیا ہے جو شہزیب شہید کی نمازِ جنازہ میں شرکت کے لیے آئے تھے اور پرامن طور پر دھرنے میں بیٹھے تھے۔

کشمیر میں بھی ایک ہی سوال
07/06/2026

کشمیر میں بھی ایک ہی سوال

07/06/2026

ظلم کی انتہا دیکھیں کے سی ایم ایچ کے اندر بھی شیل پھینکے گئے ہیں۔ یہ پُرامن نہتے اور مظلوم لوگوں کو نشانہ بنا کر کیا ثابت کرنا چاہتے۔۔۔۔۔

07/06/2026

راولاکوٹ: 2 مزید شہادتیں، 50 سے زائد زخمی۔ شام 5 بجے سے پرامن دھرنا مظاہرین پر تاحال فائرنگ اور شیلنگ جاری ہے۔

07/06/2026

کل تک کہا جاتا تھا کہ بھارت کشمیریوں پر ظلم کرتا ہے، مگر آج جب کشمیری اپنے حقوق مانگتے ہیں تو جواب میں گولیاں، شیلنگ اور...
07/06/2026

کل تک کہا جاتا تھا کہ بھارت کشمیریوں پر ظلم کرتا ہے، مگر آج جب کشمیری اپنے حقوق مانگتے ہیں تو جواب میں گولیاں، شیلنگ اور گرفتاریاں ملتی ہیں۔

یاد رکھیں، طاقت کے زور پر نہ کشمیریوں کو اپنا بنایا جا سکتا ہے اور نہ جھکایا جا سکتا ہے۔ اگر یہ سمجھا جا رہا ہے کہ آزادکشمیر کو بھی خوف اور جبر سے خاموش کر دیا جائے گا تو یہ ایک بڑی غلط فہمی ہے۔

یہاں کے لوگوں نے شعور، تعلیم اور پُرامن جدوجہد کے ذریعے ثابت کر دیا ہے کہ حق کی آواز کو دبایا نہیں جا سکتا۔

07/06/2026

پاکستانی میڈیا محض جھوٹ اور پروپیگنڈا کرنے میں مصروف ہے، اوورسیز سوشل میڈیا پر اپنا دفاع جاری رکھیں۔

07/06/2026

جب تک خاموش تھے شہ رگ تھے
جب حقوق کی بات ہوئی دہشت گرد کہلائے۔

Address

Mecca

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dharamsal Valley Kashmir posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Dharamsal Valley Kashmir:

Share