Jamate Islami GIZRI

Jamate Islami GIZRI The largest Religious - Political party of Pakistan. JI is struggling for a complete Islamic revolution in Pakistan in all areas. JI has an honest, visiona

03/09/2026

ن لیگ ،PTI،پیپلزپارٹی ایک ہی صف میں کھڑی کرپٹ ترین پارٹیاں ہے
شاباش حافظ نعیم الرحمان آپ نے اس قوم کو ان کی اصلیت دکھادی

03/09/2026

اس وقت جماعت اسلامی کا مقابلہ ایک ہی وقت میں ن لیگ،پاکستان تحریک انصاف اور پیپلزپارٹی کے ساتھ ہے
پیٹرول بھتہ لیوی نامنظور

تحریک انصاف کے ذہنی مریض اور متعصب اپنی بے وقوفی سے خود ہی بے نقاب ہوتے جا رہے  ہڑتال کی کال  جماعت اسلامی نے دی ہے اور ...
03/09/2026

تحریک انصاف کے ذہنی مریض اور متعصب اپنی بے وقوفی سے خود ہی بے نقاب ہوتے جا رہے ہڑتال کی کال جماعت اسلامی نے دی ہے اور وہ بھی ذاتی مفاد کے لیے نہیں بلکہ خالص عوامی ایشو پر۔ جس کو سپورٹ کرنا سب کا اخلاقی فرض ہے لیکن اگر سیاسی وجہ سے سپورٹ نہیں بھی کرنی تو خاموش رہو کرو کہ اشو درست ہےبلیکن جماعت اسلامی والے تصویریں شیئر کر رہے ہیں پورے ملک سے کی مارکیٹوں کی اکثریت بند ہے جبکہ تحریک انصاف کارکنان تلاش کر کر کے دکانوں کی تصویر لگا رہے ہیں دیکھو فلاں دکان کھلی ہے فلاں مارکیٹ میں چار دکانیں کھلی ہیں دیکھو فلال پلازہ میں دکانیں کھلی ہیں اور اس پر خوش ہو رہے ہیں کہ بڑا تیر مار لیا ہے۔
حالانکہ سب کو اندازہ ہو گیا ہے کہ یہ صرف اسٹیبلشمنٹ کو خوش رکھنے کے لیے۔ ان کی حمایت کے لیے اور ان کے بوٹ چاٹنے کے لیے کر رہے ہیں تاکہ ان سے دوبارہ فیڈر حاصل ہو سکے۔جاہل یہ نہیں سمجھ رہے اس طرح اپنی بیوقوفی سے خود کو بے نقاب کر رہے ہیں۔
شرم کرو اسٹیبلشمنٹ کے پالتووووو

(شہزاد مرزا)

بند مطلب بند۔۔۔ہڑتال
03/09/2026

بند مطلب بند۔۔۔ہڑتال

03/09/2026

کوئٹہ میں پیٹرولیم لیوی کے خلاف حافظ نعیم الرحمٰن کی اپیل پر مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتال، تمام مارکیٹیں بند۔

03/09/2026

ضلع مردان، پشاور اور دیر کی مارکیٹیں بند، حافظ نعیم الرحمٰن کی اپیل پر مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتال۔

03/09/2026

ہر طرف مکمل شٹر ڈاؤن ہے۔۔جماعت اسلامی کی کال پر ہڑتال کامیاب جاری ہے
لیکن PTI کے یوتھیوں سے دھواں اور چیخے نکلنا سمجھ سے باہر ہے☺️

02/09/2026

الحمدللّٰہ ظالم بھتہ لیوی کے خلاف پورا پاکستان متحد! 3 ستمبر کی ہڑتال کو ملک بھر میں تاجر تنظیموں اور عوام کی حمایت حاصل

ان شاءاللہ 3 ستمبر کو ملک گیر تاریخی ہڑتال ہوگی۔۔حافظ نعیم الرحمان
02/09/2026

ان شاءاللہ 3 ستمبر کو ملک گیر تاریخی ہڑتال ہوگی۔۔حافظ نعیم الرحمان

01/09/2026

وفاقی حکومت کا جماعت اسلامی سے رابطہ!

قوم خوشخبری کے لیے تیار رہے

Address

Medina

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamate Islami GIZRI posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share