ApniAwaz

ApniAwaz Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from ApniAwaz, Barhampatti swat, Riyadh.

—🆂🅰🅷🅸🅱🅰🆉🅸🆉 🅾🅵🅵🅸🅲🅸🅰🅻—
🫵🏻 𝓨𝓸𝓾𝓻 𝓥𝓸𝓲𝓬𝓮 ➸➽ 𝓨𝓸𝓾𝓻 𝓒𝓱𝓸𝓲𝓬𝓮

(اِیَّاکَ نَعۡبُدُ وَ اِیَّاکَ نَسۡتَعِیۡن )

(اے اللہ) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھی سے مدد مانگتے ہیں

ملک بھر میں شٹرڈاون ہڑتال کا اعلان
01/09/2026

ملک بھر میں شٹرڈاون ہڑتال کا اعلان

01/09/2026

امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن صاحب کے اعلان کے مطابق 3 ستمبر بروز جمعرات ملک بھر میں شٹر ڈاؤن ہڑتال ہوگی۔ اس حوالے سے تمام تاجر برادری اور عوام سے بھرپور تعاون کی اپیل کی جاتی ہے۔

#3ستمبر #پاکستان

ہنسنا منع ہیں 🤫🤫🤫ایمل ولی خان کے قیادت ہمدردی اوربروقت اقدامات نے (قیمتی جان) بچائی الحمداللہ 🫣🤫
31/08/2026

ہنسنا منع ہیں 🤫🤫🤫
ایمل ولی خان کے قیادت ہمدردی اوربروقت اقدامات نے (قیمتی جان) بچائی الحمداللہ 🫣🤫

بارش ہو تو دل بھی عجیب سا خوش ہو جاتا ہے،جیسے موسم کے ساتھ یادیں بھی بھیگنے لگتی ہیں۔ 🌧️❤️بڑا چنگا موسم ہویا یار ❤️🇵🇰
30/08/2026

بارش ہو تو دل بھی عجیب سا خوش ہو جاتا ہے،
جیسے موسم کے ساتھ یادیں بھی بھیگنے لگتی ہیں۔ 🌧️❤️

بڑا چنگا موسم ہویا یار ❤️🇵🇰

30/08/2026
سید علی شاہ کا ہیلی کاپٹر آپریشن ناکام!یہ کیسی بے بسی ہے کہ پاکستان کے خطرناک ترین ٹریک K2 پر ہیلی کاپٹر آپریشن ممکن ہو ...
30/08/2026

سید علی شاہ کا ہیلی کاپٹر آپریشن ناکام!

یہ کیسی بے بسی ہے کہ پاکستان کے خطرناک ترین ٹریک K2 پر ہیلی کاپٹر آپریشن ممکن ہو سکتا ہے، مگر کالام کے فلک سر میں ایک انسان کو بچانے کے لیے یہی سہولت ناکام ہو جاتی ہے؟
کیا فلک سر پاکستان کا حصہ نہیں؟ کیا یہاں کی جانیں اتنی سستی ہیں کہ مدد بھی موسم اور حالات کی محتاج ہو جائے؟

قدرت کے سامنے سب بے بس ہیں، مگر ایک ریاست اپنے شہری کو بچانے کی آخری حد تک کوشش ضرور کر سکتی ہے۔ سید علی شاہ کے لیے آواز اٹھانا صرف ایک شخص کے لیے نہیں، بلکہ ہر اُس انسان کے لیے ہے جو مشکل وقت میں ریاست کی مدد کا منتظر ہوتا ہے

اہم اپیل برائے ریکوری آپریشنسید علی شاہ تقریباً ڈیڑھ ماہ قبل فلک سر کی چوٹی پر وفات پا چکے ہیں، تاہم انتہائی دشوار گزار ...
29/08/2026

اہم اپیل برائے ریکوری آپریشن

سید علی شاہ تقریباً ڈیڑھ ماہ قبل فلک سر کی چوٹی پر وفات پا چکے ہیں، تاہم انتہائی دشوار گزار اور بلند پہاڑی مقام ہونے کے باعث تاحال ان کی میت گھر تک نہیں پہنچائی جا سکی۔

حالیہ ڈرون آپریشن کے ذریعے ان کی میت کی نشاندہی کر لی گئی ہے، جو ہزاروں میٹر کی بلندی پر برف پوش اور انتہائی خطرناک مقام پر موجود ہے۔

ہم حکومتِ پاکستان اور متعلقہ اداروں سے پُرزور اپیل کرتے ہیں کہ انسانی ہمدردی کی بنیاد پر فوری طور پر ہیلی کاپٹر ریکوری آپریشن کی منظوری دی جائے، تاکہ سید علی شاہ کی میت کو بحفاظت ان کے اہلِ خانہ تک پہنچایا جا سکے۔

ایک خاندان اپنے پیارے کی آخری دیدار اور تدفین کا منتظر
Muhammad Sohail Afridi Mian Sharafat Ali Assistant Commissioner Bahrain Dr. Amjad Ali Khan

29/08/2026

مچھیلوں کا شکار بلکل آسان طریقہ جو ہر کوئی کرسکتا ہے

28/08/2026

Deputy Commissioner Bar-SwatAssistant Commissioner BahrainAssistant Commissioner KhwazakhelaMuhammad Sohail AfridiAfshan HussainMian Sharafat Ali
🚨 **بحرین کالام روڈ، جرّو کے مقام پر کئی سالوں سے خستہ حالی کا شکار ہے۔**

یہ اہم شاہراہ مقامی لوگوں کے ساتھ ساتھ ہزاروں سیاحوں اور نامور شخصیات کے سفر کا ذریعہ ہے، مگر افسوس آج بھی اس کی حالت انتہائی خراب ہے۔

📢 متعلقہ حکام سے مطالبہ ہے کہ **جرّو کے مقام پر سڑک کی فوری مرمت اور بحالی** کی جائے۔

**سوات کی خوبصورتی کے ساتھ سوات کی سڑکیں بھی خوبصورت ہونی چاہئیں۔** ❤️

#سوات #بحرین #کالام #جرّو

Address

Barhampatti Swat
Riyadh
11461

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ApniAwaz posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to ApniAwaz:

Shortcuts

Share