Tehreek e Inqilab_Political Movement uc paimal

Tehreek e Inqilab_Political Movement uc paimal Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Tehreek e Inqilab_Political Movement uc paimal, Political Party, Riyadh.

شعور دینا بغاوت نہیں، نظریہ سمجھانا اُکسانا نہیں، حقائق بتانا جرم نہیں، حق کا راستہ دکھانا سازش نہیں، خوف ختم کرنا غداری نہیں
انشاءاللہ ہماری کوشش جاری رہے گی

22/07/2026

ماشاءاللہ چیرمین نعیم شاہین کے ساتھ نوجوانوں کا مخبت Ai کے زریعے ویڈیوز بناتے ہیں

مبارکبادمحترم جناب نصیب اللہ جانگیری صاحب کوجانگیری قومی اتحاد پاکستان، سعودی عرب میںچیف آرگنائزر مقرر ہونے پر دلی مبارک...
22/07/2026

مبارکباد
محترم جناب نصیب اللہ جانگیری صاحب کو
جانگیری قومی اتحاد پاکستان، سعودی عرب میں
چیف آرگنائزر مقرر ہونے پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
آپ کی یہ تقرری آپ کی صلاحیتوں، محنت اور قومی خدمات کا اعتراف ہے۔ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ آپ کو اس نئی ذمہ داری میں مزید کامیابیاں عطا فرمائے اور آپ کے ذریعے اتحاد، بھائی چارے اور قومی خدمت کا سفر مزید مضبوط ہو۔
منجانب:
رہنما تحریک انقلاب
اعجاز خان پائمال 🌹
"اللہ تعالیٰ آپ کو مزید عزت، کامیابی اور نیک مقاصد میں استقامت عطا فرمائے۔ آمین"۔

*نوجوانوں کے کھیل پر پابندی ناقابلِ قبول ہے۔*چند روز قبل مجھے گاؤں ڈبرئی پائمال میں کرکٹ فائنل میں بطور مہمانِ خصوصی شرک...
16/07/2026

*نوجوانوں کے کھیل پر پابندی ناقابلِ قبول ہے۔*

چند روز قبل مجھے گاؤں ڈبرئی پائمال میں کرکٹ فائنل میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت کا موقع ملا۔ افسوس کہ اس کے بعد نوجوانوں کو مبینہ طور پر پولیس کے ذریعے کرکٹ کھیلنے سے روکنے کی اطلاع دی گئی۔

اگر کسی کو نوجوانوں اور عوامی رابطے سے اتنا خوف ہے تو سیاست کا مقابلہ سیاست سے کرے، کھیل کے میدانوں سے نہیں۔ گراؤنڈ کسی کی ذاتی جاگیر نہیں، یہ عوام کی ملکیت ہیں اور ہر نوجوان کو وہاں کھیلنے کا حق حاصل ہے۔

میں پولیس سے بھی گزارش کرتا ہوں کہ قانون کے مطابق غیر جانبدارانہ کردار ادا کرے، نہ کہ کسی بااثر شخصیت کے دباؤ میں آئے۔

محترم **ڈی پی او بٹگرام جناب قمر حیات صاحب** سے گزارش ہے کہ اس معاملے کا نوٹس لے کر متعلقہ ایس ایچ او کو قانون کے دائرے میں رہتے ہوئے فرائض انجام دینے کی ہدایت کریں۔

نعیم شاہین
چیئرمین، تحریکِ انقلاب پولیٹیکل موومنٹ

DSL ڈابری سپر لیگ ایڈیشن 01مہمانیِ خصوصی: اسد خان اور رہنما تحریک انقلاب اعجاز خان پائمالDSL ڈابری سپر لیگ ایڈیشن 01 کی ...
14/07/2026

DSL ڈابری سپر لیگ ایڈیشن 01
مہمانیِ خصوصی: اسد خان اور رہنما تحریک انقلاب اعجاز خان پائمال
DSL ڈابری سپر لیگ ایڈیشن 01 کی انتظامیہ کی جانب سے اپنے معزز مہمانِ خصوصی اسد خان اور رہنما تحریک انقلاب اعجاز خان پائمال کو دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید کہتے ہیں۔

آپ کی موجودگی ہمارے لیے باعثِ فخر اور حوصلہ افزائی ہے۔ دعا ہے کہ آپ کی شرکت اس ایونٹ کی رونق اور کامیابی میں مزید اضافہ کرے۔
خوش آمدیداسدخان اور رہنما تحریک انقلاب اعجاز خان پائمال

DSL فیملی

29/06/2026

بٹگرام:
ڈبری پیمال میں منعقدہ یوسفزئی پریمیئر لیگ کی اختتامی تقریب میں چیئرمین نعیم شاہین صاحب کا پرتپاک استقبال کیا گیا۔ اہلِ علاقہ، خصوصاً مدے خیل قوم نے بھرپور مہمان نوازی، محبت اور عزت و احترام کا مظاہرہ کیا۔

Address

Riyadh

Telephone

+923326693337

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tehreek e Inqilab_Political Movement uc paimal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share