PPP Ajk kotli

PPP Ajk kotli president Pakistan peoples party Aj&k And member Legislative Assambly Azad jammu&kashmir

21/05/2026

اللّٰہ پاک مغفرت فرمائے والدین کو صبر جمیل عطاء فرمائے بہت دکھ ھوا ھے وقت مقرر ھے مگر والدین کے لیے بڑے صدمے کی بات ہے اللّٰہ پاک ابدالی صاحب کو اور فیملی کو صبر جمیل عطا فرمائے جوان بچوں کی موت والدین کے لیے بڑے صدمے کی بات ہے اللہ پاک کروٹ کروٹ جنت نصیب فرمائے آمین 🤲


17/05/2026

گاؤں کوٹھیاں کے کچھ فیس بک کے نام نہاد فلسفیوں کا کام صرف تنقید رہ گیا ہے۔
نہ خود کبھی کسی کام میں حصہ لیتے ہیں، نہ علاقے کی بہتری کے لیے ایک اینٹ رکھتے ہیں، مگر جہاں کوئی بندہ خلوص سے عوام کی خدمت کرے وہاں یہ فوراً اپنی منفی سوچ لے کر حاضر ہو جاتے ہیں۔
یاد رکھو!
تنقید کرنا بہت آسان ہے، لیکن گرمی، سردی، دھول، مخالفت اور مشکلات برداشت کرکے علاقے کے لیے کام کرنا ہر کسی کے بس کی بات نہیں۔
جو لوگ صرف موبائل ہاتھ میں لے کر دوسروں کے کاموں میں کیڑے نکالتے ہیں، تاریخ ایسے لوگوں کو کبھی یاد نہیں رکھتی۔ یاد وہی رکھے جاتے ہیں جو عملی میدان میں اترتے ہیں، سڑکیں بنواتے ہیں، سکول اپگریڈ کرواتے ہیں، ٹرانسفارمر لگواتے ہیں اور عوام کے لیے آواز اٹھاتے ہیں۔
افسوس ان لوگوں پر جو ہر اچھے کام میں بھی برائی تلاش کرتے ہیں۔
اگر ہمت ہے تو میدان میں آؤ، عوام کے لیے ایک کام کرکے دکھاؤ، صرف فیس بک پوسٹوں اور کمنٹس سے علاقے نہیں بدلا کرتے۔
ہمیں فخر ہے اپنے ان لوگوں پر جو خاموشی سے خدمت کر رہے ہیں، اور ان شاء اللہ چند منفی ذہن والے لوگوں کی باتوں سے نہ پہلے فرق پڑا تھا، نہ اب پڑے گا۔
“کتے بھونکتے رہتے ہیں، قافلے چلتے رہتے ہیں۔”


16/05/2026
16/05/2026

#کوٹھیاں
🇱🇾🇱🇾🇱🇾🇱🇾🇱🇾🇱🇾✌️✌️✌️✌️

 #سنو!تم سازشیں کرو،ہم امن کی آشا روشن کریں گے!تم کردار کشی کرو,کچرے پر سیاست کرو!نوجوانوں کے روزگار پر شب خون مارو!ہم ت...
16/05/2026

#سنو!
تم سازشیں کرو،
ہم امن کی آشا روشن کریں گے!
تم کردار کشی کرو,
کچرے پر سیاست کرو!
نوجوانوں کے روزگار پر شب خون مارو!
ہم تعمیر و ترقی کو اپنا مشن جان کر اپنا فرض ادا کریں گے!
تم منافقت، برادری ازم اور علاقائی ازم کا راگ الاپ کر تفریق پیدا کرو!
تم نے 35 سال جنہیں محکوم سمجھ کر استحصال کیا!
ہم ان حلقہ کوٹلی سٹی والوں کی محرومیوں کو مٹائیں
گے۔
ہم کوٹلی کو اپنا گھر و آشیانہ مان کر اس کو روشن کریں گے!
تم نوجوانوں، بچوں کو گمراہی کی طرف دھکیلو!
ہم درسگاہیں قائم کرکے علم کی شمع جلائیں گے!

#کوٹھیاں
صدر پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر ٰسین لنک روڈ جلمار کا سنگ بنیاد رکھ رہے ہیں۔ ممبران ضلع کونسل ظفیر بٹ، چئیرمین یونین کونسل دھمول امتیاز بٹ، عابد اقبال، چوہدری پرویز اکبر، شفیق کلماروی ایڈوکیٹ اور دیگر بڑی تعداد میں پی پی پی جیالے اور عوام علاقہ اس موقع پر موجود تھے ۔ سنگ بنیاد رکھنے پہنچنے پر اہل علاقہ نے صدر پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر چوہدری محمد یٰسین اور ان کے ساتھیوں کا شاندار استقبال کیا اور شکریہ بھی ادا کیا۔

    ✌️✌️    🫵     🇱🇾🇱🇾🇱🇾✌️✌️✌️ 🇱🇾🇱🇾✌️✌️
15/05/2026

✌️✌️
🫵


🇱🇾🇱🇾🇱🇾✌️✌️✌️

🇱🇾🇱🇾✌️✌️


Address

Riyadh

Telephone

+923005107190

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PPP Ajk kotli posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to PPP Ajk kotli:

Share