10/10/2026
لعنت لعنت یہ شرمناک ہے۔۔۔۔یہ کھسیانی ہنسی خیبر پختون خوا کے عوامی مینڈیٹ کے قتل کے جرم کو نہیں چھپا سکتی۔۔۔ان دونوں نے اپنی سیاست کے ڈیتھ وارنٹ پر دستخط پر اتفاق کرلیا۔۔۔۔
پاکستان تحریک انصاف کیلئے اب Win Win صورتِ حال ہے،یا تو عمران خان کے انسانی حقوق بحال ہوجائینگے یا گورنر راج کی صورت میں مقبولیت، مزاحمت نئی بلندیوں تک جائیگی۔۔۔
آمریت، ڈکٹیٹرشپ کی شکست اب نوشتہ دیوار ہے،اب بچاو کی کوئی صورت نہیں بس اب سوال صرف کب کا ہے کہ کب تک اس گرتی ہوئی آمریت کو زندہ رکھا جاتا ہے۔ Imran Khan Mushtaq Ahmad Khan Imran Khan Ibrahim Khan