Arslan Khalid Mashhaddi Adv

Arslan Khalid Mashhaddi Adv Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Arslan Khalid Mashhaddi Adv, Social service, Riyadh.
(1)

Arslan Khalid Mashhaddi Adv has an aim in life to work for the good cause and to promote postive activities in District Bar Association Layyah, Punjab Bar Council & Pakistan Bar Council.

08/08/2026
پنجاب حکومت کا اہم اقداماشٹام فروشوں کی اجارہ داری ختم ؛اب آپ وکلاء سمیت ہر شخص  آن لائن اشامپ پیپر ڈاؤں لوڈ کرسکتا ہیں ...
07/08/2026

پنجاب حکومت کا اہم اقدام
اشٹام فروشوں کی اجارہ داری ختم
؛
اب آپ وکلاء سمیت ہر شخص آن لائن اشامپ پیپر ڈاؤں لوڈ کرسکتا ہیں
📌 پنجاب ای اسٹمپ پیپر آن لائن حاصل کرنے کا مکمل طریقہ کار (Step by Step Guide)

اگر آپ گھر بیٹھے ای اسٹمپ پیپر حاصل کرنا چاہتے ہیں تو درج ذیل مراحل پر عمل کریں:

✅ مرحلہ 1:
Punjab e-Stamping System کی ویب سائٹ پر جائیں۔

✅ مرحلہ 2:
اپنا موبائل نمبر درج کر کے OTP کے ذریعے تصدیق (Verification) مکمل کریں۔

✅ مرحلہ 3:
اسٹمپ پیپر کی نوعیت (مثلاً اقرار نامہ، کرایہ نامہ، حلف نامہ، شراکت نامہ، پاور آف اٹارنی وغیرہ) منتخب کریں۔

✅ مرحلہ 4:
خریدار اور متعلقہ فریقین کی معلومات درج کریں، جیسے نام، شناختی کارڈ نمبر اور پتہ۔

✅ مرحلہ 5:
اسٹمپ ڈیوٹی کی رقم درج کریں اور سسٹم سے Payment Slip Identification (P*S) حاصل کریں۔

✅ مرحلہ 6:
P*S کے ذریعے مقررہ رقم بینک، ATM، موبائل بینکنگ، ایزی پیسہ یا جاز کیش کے ذریعے جمع کروائیں۔

✅ مرحلہ 7:
ادائیگی کی تصدیق کے بعد سسٹم سے ای اسٹمپ پیپر ڈاؤن لوڈ کریں۔

✅ مرحلہ 8:
ڈاؤن لوڈ شدہ ای اسٹمپ پیپر کا پرنٹ نکالیں اور مطلوبہ قانونی دستاویز کے ساتھ استعمال کریں۔

⚖️ اہم نوٹ:
✔️ ای اسٹمپ پیپر پر موجود یونیک نمبر اور QR کوڈ کے ذریعے اس کی تصدیق کی جا سکتی ہے۔
✔️ معلومات درج کرتے وقت شناختی کارڈ نمبر، نام اور اسٹمپ کی نوعیت احتیاط سے درج کریں

Downloading
07/08/2026

Downloading

جو شخص پورے پاکستان کو بند کرنے کی بات کررہا ہے اس کی پریس کانفرنس کو لائیو دکھایا جارہا ہے 👇کل پورے پاکستان میں 507 مقا...
06/08/2026

جو شخص پورے پاکستان کو بند کرنے کی بات کررہا ہے اس کی پریس کانفرنس کو لائیو دکھایا جارہا ہے 👇
کل پورے پاکستان میں 507 مقامات پر سڑکوں کو بند کریں گے، حافظ نعیم الرحمان

05/08/2026

لیہ

کسی بڑے کام کی تیاری
05/08/2026

کسی بڑے کام کی تیاری

Address

Riyadh

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Arslan Khalid Mashhaddi Adv posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category