Shakargarh All news

Shakargarh All news ہمارا پیارا شکرگڑه نیوز جاننے کے لئے ہمارا پیج لایک کریں شکریہ

25/07/2026
Big shout out to my new rising fans! ابوجميل محمد
25/07/2026

Big shout out to my new rising fans! ابوجميل محمد

05/05/2026

شکرگڑھ ۔ لُدھڑ گاؤں میں بہت ہی افسوسناک سانحہ ۔ پانچ افراد جان ب ح ق دو زخمی

05/05/2026

شکرگڑھ ۔ لُدھڑ گاؤں میں بہت ہی افسوسناک سانحہ ۔ پانچ افراد جان ب ح ق دو زخمی

لُدھڑ گاؤں میں زیرِ تعمیر مکان کی چھت گرنے سے دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا، جس میں کئی قیمتی جانیں ضائع ہو گئیں۔

🕒 دوپہر 1:50 بجے ریسکیو کو اطلاع ملی کہ 6 افراد ملبے تلے دب گئے ہیں، جس پر فوری کارروائی کرتے ہوئے نارووال، نورکوٹ اور شکرگڑھ سے ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں۔

💔 جانی نقصان:

صدف (32 سال) — جاں بحق

رفاقت (45 سال) — جاں بحق

حمید (10 سال) — جاں بحق

شانزے (6 سال) — جاں بحق

ایک بچی — جاں بحق (شناخت جاری)

🙏 زخمی مگر محفوظ:

محمد فراز (7 ماہ) — معمولی زخمی

ہادیہ (ڈیڑھ سال) — معمولی زخمی

🏥 تمام متاثرین کو THQ شکرگڑھ منتقل کر دیا گیا۔
⏱️ ریسکیو آپریشن تقریباً 2 گھنٹے جاری رہا۔

⚠️ ابتدائی اطلاعات کے مطابق چھت پر لنٹر ڈالتے وقت اوور لوڈنگ حادثے کی وجہ بنی۔

🕯️ اللہ تعالیٰ مرحومین کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر دے۔

شکرگڑھ ۔ لُدھڑ گاؤں میں بہت ہی افسوسناک سانحہ ۔ پانچ افراد جان ب ح ق دو زخمیلُدھڑ گاؤں میں زیرِ تعمیر مکان کی چھت گرنے س...
05/05/2026

شکرگڑھ ۔ لُدھڑ گاؤں میں بہت ہی افسوسناک سانحہ ۔ پانچ افراد جان ب ح ق دو زخمی

لُدھڑ گاؤں میں زیرِ تعمیر مکان کی چھت گرنے سے دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا، جس میں کئی قیمتی جانیں ضائع ہو گئیں۔

🕒 دوپہر 1:50 بجے ریسکیو کو اطلاع ملی کہ 6 افراد ملبے تلے دب گئے ہیں، جس پر فوری کارروائی کرتے ہوئے نارووال، نورکوٹ اور شکرگڑھ سے ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں۔

💔 جانی نقصان:

صدف (32 سال) — جاں بحق

رفاقت (45 سال) — جاں بحق

حمید (10 سال) — جاں بحق

شانزے (6 سال) — جاں بحق

ایک بچی — جاں بحق (شناخت جاری)

🙏 زخمی مگر محفوظ:

محمد فراز (7 ماہ) — معمولی زخمی

ہادیہ (ڈیڑھ سال) — معمولی زخمی

🏥 تمام متاثرین کو THQ شکرگڑھ منتقل کر دیا گیا۔
⏱️ ریسکیو آپریشن تقریباً 2 گھنٹے جاری رہا۔

⚠️ ابتدائی اطلاعات کے مطابق چھت پر لنٹر ڈالتے وقت اوور لوڈنگ حادثے کی وجہ بنی۔

🕯️ اللہ تعالیٰ مرحومین کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر دے۔

پنجاب کی سرکای ہیلپ لائن
29/04/2026

پنجاب کی سرکای ہیلپ لائن

انوکھی تقسیم کیا اس طرح بھی کوئی ونڈ/ تقسیم کرتا ہے؟ایک گھر تین بھائیوں کا تھا اور گلی تقریباً 7 آٹھ فٹ چوڑی۔ گھر کی تقس...
28/04/2026

انوکھی تقسیم کیا اس طرح بھی کوئی ونڈ/ تقسیم کرتا ہے؟
ایک گھر تین بھائیوں کا تھا اور گلی تقریباً 7 آٹھ فٹ چوڑی۔ گھر کی تقسیم کے ساتھ گلی کو بھی دیواریں ڈال کے 3 گلیوں میں برابر برابر تقسیم کیا گیا ہے۔

Address

Exit 6
Riyadh
0000

Telephone

030000000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shakargarh All news posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Shakargarh All news:

Shortcuts

Share