26/10/2021
الســلام علیـکم
ایمــان بخیــر
۔﷽۔
ذَٰلِكَــ ٱلْكِتَٰبُـــ لَا رَيْبَــــ فِيهِ هُدًى لِّلْمُتَّقِينَ
یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ اللہ ہے، اللہ سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے
اللہ پاک ہمیں قرآن پڑھ کرعمل
کرنےکی توفیق دے
آمین