Pti Tiger Vc Morania Uc Lajbouk

Pti Tiger Vc Morania  Uc Lajbouk Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Pti Tiger Vc Morania Uc Lajbouk, Political organisation, Riyadh.

سب تحر یکی بھائو ں سے در خوا ست کی جا تی ہیں کے قا ید انقلاب جناب عمران خان کے خاطر کل اس پرو گر ا م میں ضروراپنی شر کت ...
11/07/2026

سب تحر یکی بھائو ں سے در خوا ست کی جا تی ہیں کے قا ید انقلاب جناب عمران خان کے خاطر کل اس پرو گر ا م میں ضروراپنی شر کت یقنی بنا یے ۔۔۔

Last hope ❤️❤️
05/07/2026

Last hope ❤️❤️

04/07/2026

‏بنیادی انسانی حقوق کی صریح خلاف ورزی کرتے ہوئے عمران خان کو 1000 دن سے زائد عرصے سے غیر منصفانہ طور پر قید اور مہینوں تک قید تنہائی میں رکھا گیا ہے۔

قوم ان کے بنیادی قانونی اور انسانی حقوق تک رسائی اور ان کے خاندان اور ذاتی معالجین کی موجودگی میں ان کی آنکھوں کے فوری علاج کا مطالبہ کرتی ہے۔

04/07/2026

ہم کو مٹا سکے یہ زمانے میں دم نہیں
ہم سے زمانہ خود ہے، زمانے سے ہم نہیں۔

04/07/2026

تاریخ گواہ ہے کہ سچ کو نہ زنجیروں میں جکڑا جا سکتا ہے اور نہ ہی شکست دی جا سکتی۔ عمران خان ملک و قوم کی حقیقی آزادی کی امید ہیں۔

04/07/2026
04/07/2026
04/07/2026

خیبرپختونخوا میں ڈرائیونگ لائسنس اب آپ کے موبائل پر!

چیئرمین عمران خان کے ڈیجیٹل پاکستان کے وژن اور وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل خان آفریدی کی قیادت میں عوام کو جدید، شفاف اور آسان سرکاری خدمات کی فراہمی کا ایک اور اہم سنگِ میل۔

خیبرپختونخوا حکومت، محکمہ ٹرانسپورٹ، KPITB اور دَستک ڈیجیٹل پلیٹ فارم کے اشتراک سے الیکٹرانک ڈرائیونگ لائسنس (E-DL) متعارف کر دیا گیا ہے۔

✅ اب آپ کا ڈرائیونگ لائسنس ہر وقت آپ کے موبائل میں دستیاب ہوگا۔
✅ پولیس، سرکاری اداروں اور عدالتوں میں مکمل طور پر قابلِ قبول
✅ محفوظ QR کوڈ کے ذریعے چند سیکنڈ میں آن لائن تصدیق
✅ جعل سازی اور ردوبدل سے مؤثر تحفظ
✅ فزیکل لائسنس ساتھ رکھنے کی ضرورت نہیں
✅ تیز، آسان اور جدید ڈیجیٹل سہولت

شفاف، مؤثر اور عوام دوست ای گورننس کے فروغ کے لیے خیبرپختونخوا حکومت کا ایک اور انقلابی اقدام۔

اندھیروں نے بہت چاہا چراغوں کو بجھا ڈالیں،مگر امید کے جگنو کبھی بجھنے نہیں دیتے۔جو حق کی راہ پہ چلتے ہیں، وہ تھکتے بھی ن...
01/07/2026

اندھیروں نے بہت چاہا چراغوں کو بجھا ڈالیں،
مگر امید کے جگنو کبھی بجھنے نہیں دیتے۔

جو حق کی راہ پہ چلتے ہیں، وہ تھکتے بھی نہیں یارو،
مصیبت لاکھ آئے، حوصلے جھکنے نہیں دیتے۔

قفس میں قید ہو جانا شکست آخر نہیں ہوتی،
بلند کردار والے سر کبھی جھکنے نہیں دیتے۔

زمانہ آج کچھ بھی کہہ لے، کل تاریخ یہ بولے گی،
وفادار اپنے قائد کو کبھی بھولنے نہیں دیتے۔

دعا ہے ربِّ کریم وطن کو امن بھی دے، انصاف بھی دے،
اور ہر دل کو سچ کے ساتھ کھڑے رہنے کی توفیق دے۔
❤️ ❤️ ❤️
.

Address

Riyadh

Telephone

+923429060692

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pti Tiger Vc Morania Uc Lajbouk posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share