Zainullah Chagharzai1

Zainullah Chagharzai1 ❤️ like my page۔۔ my sweet friends 💓

30/08/2026

゚viralシ

📢 اہم اعلان — شناختی کارڈ گم ہوگیا ہے  بھائی کا شناختی کارڈ سواڑی بازار سے شنگڑی تک کہیں راستے میں گم ہوگیا ہے۔نام: بخت ...
29/08/2026

📢 اہم اعلان — شناختی کارڈ گم ہوگیا ہے
بھائی کا شناختی کارڈ سواڑی بازار سے شنگڑی تک کہیں راستے میں گم ہوگیا ہے۔
نام: بخت سید مین شا
والد کا نام: ظاہر شاہ
اگر کسی بھائی کو یہ شناختی کارڈ راستے میں ملا ہو تو براہِ کرم اس نمبر پر رابطہ کرکے واپس کر دیں:
📞 03429643228
مہربانی کرکے اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں، تاکہ شناختی کارڈ اپنے مالک تک پہنچ سکے۔
اللہ تعالیٰ آپ کو اس کا بہترین اجر دے۔ آمین۔
۔

25/08/2026

اللہ تعالیٰ نے بچایا ہے 😭😭 ゚viralシ

اللہ تعالیٰ دی افضل خان ماموں تہ جنت الفردوس کی اعلیٰ مقام نصیب کی آمین ثم آمین یا رب العالمین 😭😭😭
21/08/2026

اللہ تعالیٰ دی افضل خان ماموں تہ جنت الفردوس کی اعلیٰ مقام نصیب کی آمین ثم آمین یا رب العالمین 😭😭😭

19/08/2026

゚viralシ

چغرزو تہ چہ رازے نو دہ موسم خبرے مہ کوادا خو یو جنت دے دہ دی ہر یو موسم خکلے دے شاعر عبد الرحیم روغانے                  ...
18/08/2026

چغرزو تہ چہ رازے نو دہ موسم خبرے مہ کوا
دا خو یو جنت دے دہ دی ہر یو موسم خکلے دے
شاعر عبد الرحیم روغانے

(( بونیرچغرزئ))

دا دہ سوشل میڈیا خقیقت دی، دری ملئین فالور او پہ جنازہ کی دیرش کسان ھم نشتہ 😭😭😭😭😭😭😭    😭
16/08/2026

دا دہ سوشل میڈیا خقیقت دی، دری ملئین فالور او پہ جنازہ کی دیرش کسان ھم نشتہ 😭😭😭
😭😭😭😭
😭

إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَانتہائی رنج و غم اور دل گرفتہ کیفیت کے ساتھ یہ افسوسناک اطلاع دی جاتی ہے کہ ش...
05/05/2026

إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
انتہائی رنج و غم اور دل گرفتہ کیفیت کے ساتھ یہ افسوسناک اطلاع دی جاتی ہے کہ شیخ محمد ادریس صاحب ایک المناک واقعے میں شہادت کے عظیم مرتبے پر فائز ہو گئے۔ یہ خبر سن کر دل شدید صدمے اور دکھ سے بھر گیا ہے۔
مزید یہ کہ اسی واقعے میں ان کے ہمراہ ڈیوٹی پر موجود دو پولیس کانسٹیبلان، پرویز اور شیر عالم، شدید زخمی ہو گئے ہیں اور انہیں فوری طور پر طبی امداد کے لیے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
ہم اللہ تعالیٰ سے دعا گو ہیں کہ وہ شہیدِ مرحوم کو اپنے جوارِ رحمت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے، ان کے درجات بلند کرے اور پسماندگان کو صبرِ جمیل عطا کرے۔ آمین۔😭😭😭

Address

Tabuk
47527

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zainullah Chagharzai1 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Zainullah Chagharzai1:

Shortcuts

Share

Category