Free Kashmir

Free Kashmir Nature lover,Exploring nature,Nature Vlogs.

01/06/2026

بٹل بمقابلہ براڑی کبڈی میچ دیوی گلی کلچرل فیسٹیول 2026❤️❤️💯

پائی افراز شادی مبارک❤️❤️
31/05/2026

پائی افراز شادی مبارک❤️❤️

31/05/2026

اللّٰه پاک اپنے پیارے حبیبﷺکے صدقے بخشش ومغفرت فرماۓ،درجات بلند فرماۓ ,جنت الفردوس میں اعلی مقام عطافرماۓ. .
روز محشر آقاﷺ‎ کی شفاعت نصیب فرماۓ۔ لواحقین کو صبر جمیل عطاء فرماے۔ آمیـــــــــــــــــــــــــن یارب العالمین

31/05/2026

دیوی گلی کلچرل فیسٹیول 2026❤️❤️💯

بٹل ۰ ڈاکٹر عارف صاحب مرحوم کے بڑے بھائی سب انسپکٹر  سردار معروف صاحب اللہ کو پیارے ہو گئے دُعا ہے اللہ پاک درجات بلند ف...
30/05/2026

بٹل ۰ ڈاکٹر عارف صاحب مرحوم کے بڑے بھائی سب انسپکٹر سردار معروف صاحب اللہ کو پیارے ہو گئے دُعا ہے اللہ پاک درجات بلند فرما کر جنت الفردوس میں اعلیٰ و ارفع مقام اور لواحقین و پسماندگان کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔

30/05/2026

کشمیر کی ایسی مشین جو ڈیزل،پیٹرول پر بلکہ پانی پر چلتی ھے،آپ آخری بار کراٹ پر کب گے کمنٹ میں بتائیں۔

آج کی خوبصورت شام دوستوں کے نام۔ پونچھ ریو ویو پوائنٹ منڈھول نڑوٹہ❤️❤️💯
29/05/2026

آج کی خوبصورت شام دوستوں کے نام۔ پونچھ ریو ویو پوائنٹ منڈھول نڑوٹہ❤️❤️💯

راولاکوٹ : عید کے دوسرے روز سیاحتی مقام تولی پیر لسڈنہ روڈ پر افسوسناک ٹریفک حادثہ کے نتیجہ میں ایک شخص جاں بحق جبکہ اور...
28/05/2026

راولاکوٹ : عید کے دوسرے روز سیاحتی مقام تولی پیر لسڈنہ روڈ پر افسوسناک ٹریفک حادثہ کے نتیجہ میں ایک شخص جاں بحق جبکہ اور ایک شدید زخمی ہو گیا حادثہ نامنوٹہ کراس کے مقام پر پیش آیا جہاں سوزوکی کیری ڈبہ بے قابو ہو کر گہری کھائی میں جا گرا تفصیلات کے مطابق
راولاکوٹ کے خوبصورت سیاحتی مقام تولی پیر لسڈنہ سڑک پر پیش آنے والے المناک ٹریفک حادثہ میں ایک شخص جان کی بازی ہار گیا ہے جبکہ ایک شدید زخمی ہو گیا ہے
حادثہ نامنوٹہ کراس کے مقام پر اس وقت پیش آیا جب پکھر سے کھائی گلہ جانے والا سوزوکی کیری ڈبہ اچانک بے قابو ہو کر سڑک سے نیچے کھائی میں جا گرا حادثہ کے نتیجہ میں پکھر جبوتہ کے رہائشی خضر زکریا عمر تقریباً چالیس سال اور شعبان زکریا عمر تیس سال شدید زخمی ہو گئے
مقامی لوگوں نے فوری طور پر زخمیوں کو ریسکیو کر کے سی ایم ایچ راولاکوٹ منتقل کیا ہے تا ہم شعبان زکریا زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جانبر نہ ہو سکے جبکہ دوسرے زخمی کو طبی امداد فراہم کی جا رہی ہے واقعہ کے بعد علاقے میں فضا سوگوار ہو گئی ہے اور شہریوں نے پہاڑی شاہراہوں پر حفاظتی اقدامات بہتر بنانے کا مطالبہ کیا ہے ۔رپورٹ خورشید بیگ

28/05/2026

گوشت تھوڑا اکھٹا کرو کیونکہ بجلی بار بار آ جا رھی ھے😂😂 🤣😂کئ سارا خراب نہ ھو جائے 😂

Address

Khaled Bin Alwaled
Taif
26516

Telephone

+923339495841

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Free Kashmir posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Free Kashmir:

Share