04/06/2026
`مَنْ كُنْتُ مَوْلَاهُ فَهَذَا عَلِيٌّ مَوْلَاهُ، اللَّهُمَّ وَالِ مَنْ وَالَاهُ، وَعَادِ مَنْ عَادَاهُ، وَانْصُرْ مَنْ نَصَرَهُ، وَاخْذُلْ مَنْ خَذَلَهُ`
ترجمہ:
جس کا میں مولا ہوں علیؑ بھی اس کے مولا ہیں۔ *اے پروردگار* جو علیؑ سے محبت اور دوستی رکھے تو اس سے محبت فرما جو ان سے دشمنی رکھے تو اس سے دشمنی فرما جو ان کی مدد کرے اس کی مدد فرما اور جو انہیں چھوڑ دے اسے چھوڑ دے۔🥰💞💯
سب علی والوں کو دل کی گہرائیوں سے عید غدیر بہت بہت مبارک ہو ❤️