02/08/2026
پاکستان پیپلز پارٹی کلچرل ونگ سندھ کے جنرل سیکریٹری لیاقت علی شاہانی کا کشمیر انتخابات کے پولنگ ڈے پر مختلف انتخابی کیمپوں کا دورہ،
لیاقت علی شاہانی نے کشمیر قانون ساز اسمبلی کے حلقہ LA-40، ویلی 01 کے انتخابات کے پولنگ ڈے کے موقع پر شہر کے مختلف علاقوں میں قائم پاکستان پیپلز پارٹی کے انتخابی کیمپوں کا دورہ کیا۔
Liaquat Ali Shahani