Voice of zohaib amir

Voice of zohaib amir we are expose political issue in pakistan

27/08/2024

تمام مسلمان اپنے بچوں کو اسکے بارے میں ضرور بتائیں

13/05/2024

‎میرے جنازے پر سب آنا... خدارا کسی کو اس نوبت تک نا پہنچایا کریں 🙏

21/03/2024

ایک پاکستانی کا پیغام امت مسلمہ کے نام
ڈوب مرنے کا مقام ہے ہمارے لئیے

میکڈونلڈ پہلےکسی پر بھی حرام نہیں تھا مگر اب جب یہ کھل کر یہودیوں کے ساتھ کھڑا ہو گیا ہے اور اس نے نظریاتی بنیادوں پر اس...
15/10/2023

میکڈونلڈ پہلےکسی پر بھی حرام نہیں تھا مگر اب جب یہ کھل کر یہودیوں کے ساتھ کھڑا ہو گیا ہے اور اس نے نظریاتی بنیادوں پر اسرائیلی فوجیوں کو مفت کھانا دینے کا اعلان کر دیا ہے تو کم از کم اب سے میکڈونلڈ ہر مسلمان پر حرام ہو چکا ہے یا یہ کہہ لیں کہ ہر مسلمان کو اسےخود پر حرام کرلینا چاہئے۔۔۔

نوٹ: کسی بھی مقامی فرنچائز پر دھاوا مت بولیے گا کیونکہ وہ سب مقامی لوگ ہیں اور ایسا کرنا بھی درست نہیں۔۔۔۔بس اکٹھے ہو کر بائیکاٹ کریں اور دشمن کو دن میں تاریں دکھا دیں۔۔۔!



Copied

13/10/2023

Pakistani People's Reaction To the Warf Between Hamas and Israel

11/10/2023

Pakistani People's Reaction To the Warf Between Hamas and Israel

میں زوہیب عامر اپنے مسلمان بہن بھائیوں اور اپنے بچوں کے ساتھ کھڑا ہوں.یااللہ میری جتنی طاقت ہے میں اپنی آواز بلند کر رہا...
09/10/2023

میں زوہیب عامر اپنے مسلمان بہن بھائیوں اور اپنے بچوں کے ساتھ کھڑا ہوں.یااللہ میری جتنی طاقت ہے میں اپنی آواز بلند کر رہا ہوں میں ظالموں کے خلاف کھڑا ہوں ہمارا دل تکلیف میں ہے اپنےبچوں کو دیکھ کر یااللہ مدد فرما اور مسلم حکمرانوں کو غیرت عطا فرما کے وہ فلسطین کاساتھ دیں

09/10/2023

دہشت گرد ہم نہیں تم ہو میرے ہی مسلمانوں کا خون بہاتے آئے ہو اور اب بھی وہ ہی کر رہے ہو اللہ تمھیں برباد کر دے

09/10/2023

تمام مسلمانوں کا اپنے مسلمان بہن بھائیوں کے لئیے کھڑا ہونا بنتا ہے تمام مسلمانوں تک پیغام پہنچائیں

اسرائیلی فوج دنیا کے مہنگے ترین اسلحے اور بارود کی حامل ہے۔ عالمی طاقتیں اس کے ساتھ کھڑی ہیں۔پھر بھی وہ نہتے فلسطینی عوا...
09/10/2023

اسرائیلی فوج دنیا کے مہنگے ترین اسلحے اور بارود کی حامل ہے۔ عالمی طاقتیں اس کے ساتھ کھڑی ہیں۔
پھر بھی وہ نہتے فلسطینی عوام سے تھر تھر کانپتے ہیں۔
بےشک باطل ازل سے حق سے خوفزدہ ہوتا آیا ہے۔ اور انشاءاللّه حق غالب ہو کر رہے گا۔
فلسطین زندہ باد۔ 💕
میں بطور مسلمان فلسطین کے ساتھ ہوں اور دعا کرتا ہوں اللہ مجھ کمزور انسان کو ان بہادر مجاہدوں کے ساتھ جہاد کرنے کی توفیق عطا فرما دے

یا اللّٰه قبلہ اول مسجد اقصٰی 🕌اور فلسطین کے مظلوم مسلمانوں 🇮🇷کی غیبی مدد فرما🤲آمین!!
08/10/2023

یا اللّٰه قبلہ اول مسجد اقصٰی 🕌
اور فلسطین کے مظلوم مسلمانوں 🇮🇷کی غیبی مدد فرما🤲آمین!!

قسم با خدا بیٹا اسیے مزائیل سے تیرا ایک پھتر بہت طاقت رکھتا ہے تم سب اسلام کے بہادر سپاہی ہو اور ہمیں فخر ہے تم پر
08/10/2023

قسم با خدا بیٹا اسیے مزائیل سے تیرا ایک پھتر بہت طاقت رکھتا ہے تم سب اسلام کے بہادر سپاہی ہو اور ہمیں فخر ہے تم پر

Address

Istanbul

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Voice of zohaib amir posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share