PAK SSG

PAK SSG B

ایک لڑکی مجھے کہا کرتی تھی 😑"شکل دیکھی ہے کبھی اپنی "😢لیکن اب اُس کے شوہر کو دیکھ کر کلیجے میں ٹھنڈ پڑ گئی۔۔😂😂😂😂
11/06/2021

ایک لڑکی مجھے کہا کرتی تھی 😑
"شکل دیکھی ہے کبھی اپنی "😢
لیکن اب اُس کے شوہر کو دیکھ کر کلیجے میں ٹھنڈ پڑ گئی۔۔
😂😂😂😂

میرا عشق تومیرا مشک توتو ہی آئینہتو ہی رو بروتیرے نام سے جڑ جاۓ تومیرا نام هو یا بدنام هومیں جو دن کہوں توتیرا دن چڑھےمی...
06/06/2021

میرا عشق تو
میرا مشک تو
تو ہی آئینہ
تو ہی رو برو
تیرے نام سے جڑ جاۓ تو
میرا نام هو یا بدنام هو
میں جو دن کہوں تو
تیرا دن چڑھے
میں کہوں تو
پھر تیری شام هو
‏رہے آنکھ میں تو ہی ساز میں
کوئ سحر
ایسا میں پھونک دوں
تیرے بس میں کچھ بھی
نا هو تیرا
تو بس وہی کرے جو میں کہوں

28/05/2021

B

6 ستمبر یوم دفاع پاکستان پاک فوج قومی یکجہتی ایثار و قربانی اور بہادر فوج کی یاد دلاتی ہے ۔زندہ قومیں اپنی شہداء کی لا ز...
09/05/2021

6 ستمبر یوم دفاع پاکستان پاک فوج قومی یکجہتی ایثار و قربانی اور بہادر فوج کی یاد دلاتی ہے ۔
زندہ قومیں اپنی شہداء کی لا زوال قربانیوں کو ہمیشہ یاد رکھتی ہیں ۔
1965 پاک انڈیا جنگ میں پاک فوج اور پاکستانی قوم نے دشمن کے عددی برتری کے غرور کو اپنی قومی یکجتی جذبہ ایمانی یقین محکم اور جزبہ شہادت سے خاک میں ملا دیا ۔
واضح رہے کہ ہزارہ قوم کا دھرتی ماں پاکستان کی دفاع کیلئے قربانیوں اور خدمات کی لمبی فہرست ہیں جو کہ تاریخ کا ھصہ ہے ۔
65 کی جنگ میں اس وقت کے آرمی چیف جنرل محمد موسی خان کا تعلق بلوچستان میں صدیوں سے رہنے والے کوئٹہ کے ہزارہ قبائل سے تھا جن کی بہترین جنگی حمکت عملی اور بہادر سپاہیوں کی داستانیں آج بھی زبان خاص و عام ہے ۔
عزیز ھم وطنوں آج بھی وطن عزیز کی جغرافیائی اقتصادی سیاسی اور نظریاتی سرحدوں کی حفاظت کو یقینی بنانے کیلئے بہ حیثیت قوم قائد اعظم محمد علی جناح (رح) کے فرمان کیمطابق
اتحاد، ایمان اور یقین محکم کیساتھ یک مشت یک زبان یک آواز ہونے کا عملی مظاہرہ کرنے کا وقت آچکا ہے۔
یوم دفاع کے موقع پر ہم اپنے تمام سول و فوجی شخصیات اور شہداء کو خراج عقیدت پیش کرتے ہیں ۔
بطور خاص بلوچستان کے عظیم سپوت جنرل محمد خان ہزارہ کو سلام پیش کرتے ہیں ۔

پاک فوج زندہ باد پاکستان پائندہ باد

Capt Junaid Shaheed during the conduct of a long patrolling mission
30/04/2021

Capt Junaid Shaheed during the conduct of a long patrolling mission

GOOD MORINIG
26/04/2021

GOOD MORINIG

LEST WE FORGET! 6 years and counting... Captain Akash Aftab Rabbani ShaheedSitara-e-Basalat47 Field / 4 Commando "Yalgha...
25/04/2021

LEST WE FORGET! 6 years and counting...

Captain Akash Aftab Rabbani Shaheed
Sitara-e-Basalat
47 Field / 4 Commando "Yalghar" Bn
DOM: 15 July 2014
Ali Khel, Mir Ali
North Waziristan Tribal District

Insan Hmesha Takleef Me he Sikhta Hai Khushi Mein To Wo Pichlay Gam Bhi Bhool Jata Hai
25/04/2021

Insan Hmesha Takleef Me he Sikhta Hai

Khushi Mein To Wo Pichlay Gam Bhi Bhool Jata Hai

Good morning 🤗
24/04/2021

Good morning 🤗

اے خدا جب تو روبرو کرنااپنے بندے کو سرخرو کرناتو ہے نزدیک میری شہ رگ سےکاش آ جائے گفتگو کرناتیرے ہاتھوں میں فیصلے سارےکا...
23/04/2021

اے خدا جب تو روبرو کرنا
اپنے بندے کو سرخرو کرنا

تو ہے نزدیک میری شہ رگ سے
کاش آ جائے گفتگو کرنا

تیرے ہاتھوں میں فیصلے سارے
کام میرا ہے جستجو کرنا

چاک دامن ہے ، تو عنایت کر
مجھ کو آتا نہیں رفو کرنا

برمحل پُر اثر دعا دے دے
سیکھ بیٹھا ہوں بس غلو کرنا

جن سے تو خوش ہے جو ہیں تجھ سے خوش
مجھ کو ان جیسا ، ہو بہ ہو کرنا

پھر سے ابرک ہے سر جھکائے ہوئے
پھر سے حاجت ہے ، قبلہ رو کرنا

۔۔۔۔۔۔SK

22/04/2021

Address

Zip
Sanlıurfa
ZIP

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PAK SSG posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category