Nasar Ali Mayor tahsil batkhela

Nasar Ali Mayor tahsil batkhela Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Nasar Ali Mayor tahsil batkhela, Political Party, batkhela, Bat Cave, NC.

11/24/2024

ہماری لاشیں واپس جا سکتی ہیں مگر ہم عمران خان کے بغیر واپس نہیں جائیں گے انشاللہ
کے پی کے کی عوام 🔥

10/24/2024

الحمد اللہ
بشری بی بی کو رہا کر دیا گیا
👇
اب مرشد کی باری ہیں

10/13/2024

*‏🚨حماد اظہر کا بڑا اعلان*

تحریک انصاف کا جو ٹکٹ ہولڈر اور عہدیدار 15 اکتوبر کو اسلام آباد نہیں پہنچے گا وہ اس دن کے بعد ٹکٹ ہولڈر اور عہدیدار نہیں رہے گا

5 اکتوبر کو اسلام اباد میں پرامن احتجاج سے واپسی پراسلام اباد اور ٹیکسلا پولیس نے انصاف یوتھ ونگ ضلع ملاکنڈ کے  تحصیل بٹ...
10/11/2024

5 اکتوبر کو اسلام اباد میں پرامن احتجاج سے واپسی پراسلام اباد اور ٹیکسلا پولیس نے انصاف یوتھ ونگ ضلع ملاکنڈ کے تحصیل بٹ خیلہ کےصدر ادریس خان سیکرٹری اقبال حسین، ،جنرل سیکرٹری میاں نور شاہ،سینیئر وائس پریزیڈنٹ عمران خان،سمیع اللہ، اقرار حسین، عبدالرحمان، حضرت یوسف سکول دا ،طفیل خان،تحصیل تھانہ بھائی زئی جنرل سیکرٹری غفران الدین،عمران خان،سینیئر وائس پریزیڈنٹ سیاب رحمان، شکیل، انورسید،عارف باچہ،گلاب خان،اور ارشد حسین سمیت 37 سے زائد انصاف یوتھ ونگ کے نوجوان اور ورکرز گرفتار ہو چکے ہیں۔ ہم اس کی بھرپور مزمت کرتے ہیں اور اپنے ساتھیوں کی فوراً پازیابی کا مطالبہ کرتے ہیں۔
تاریخ کے سنہری الفاظوں میں ہمارے ان دوستوں کی قربانیوں کو یاد کیا جائے گا۔ آپ عمران خان کے اصل ہیروز ہیں۔ آپ ملاکنڈ کے ہیروز ہیں۔
ہمیں آپ پر فخر ہے۔
ویلڈن

08/21/2024

ہم پٹھان تو بند راستوں سے دبئی اور یونان جاتا ہے
اسلام اباد پہنچنا کون سا مشکل کام ہے 💪✌️🇧🇫 انشاء اللہ کل عمران خان کی رہایۓ کا دن ہوگا۔۔۔۔۔

08/17/2024

شکیل خان نہ غدار ہے اور نہ بزدل
بس ان بیغرت لیڈرشپ کے ساتھ کام کرنے کے لئے تیار نہیں ہیں ✌️
💔 KHAN SSG 🇵🇹💪

08/04/2024

‏صوابی جلسے کی تیاریاں جاری کل خیبرپختونخوا کی تاریخ کا سب سے بڑا جلسہ ہونے والا ہے۔
نکلوں عمران خان کی خاطر

07/24/2024

اسمبلی کے فلور پر ایسے تقریر ہونا چاہیے۔
گریٹ لیاقت علی خان

07/12/2024

سُپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد پاکستان تحریک انصاف کے کارکنوں کا جشن۔۔۔!!!

07/05/2024

Address

Batkhela
Bat Cave, NC

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Nasar Ali Mayor tahsil batkhela posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share