Kher-Kun

Kher-Kun Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Kher-Kun, .

09/11/2025

🎓 Dreaming of studying in the USA?
Admissions are open — this is your time to apply! ✈️
Full step-by-step admission guide in our latest video 🎥 (link in comments)

26/08/2025

امریکہ میں مفت اعلیٰ تعلیم حاصل کرنے کا خواب… اب حقیقت بن سکتا ہے!
HEC کے US–Pakistan Knowledge Corridor اسکالرشپ کے تحت پاکستانی طلبہ کو امریکہ کی ٹاپ یونیورسٹیز میں پی ایچ ڈی کے مواقع مل رہے ہیں۔ یہ اسکالرشپ مکمل فنڈنگ، سالانہ وظیفہ، ہیلتھ انشورنس اور ٹکٹ کے اخراجات تک کور کرتی ہے۔
ہماری نئی ویڈیو دیکھیں جس میں ہم اسکالرشپ کے فائدے اور آپ کے لئے اس کے امکانات پر روشنی ڈال رہے ہیں۔ یہ ویڈیو خاص طور پر ان طلبہ کے لئے ہے جو آگے بڑھنا چاہتے ہیں اور عالمی سطح پر اپنا کیریئر بنانا چاہتے ہیں۔ ابھی ویڈیو دیکھیں اور اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگ فائدہ اٹھا سکیں۔

03/08/2025

Every student should have a laptop 💻 Please help us by sharing this video to raise awareness… 😊

29/07/2025

مبارک ہو! 🎉 🎉
آپ نے میٹرک کا امتحان پاس کر لیا — یہ پہلا بڑا قدم ہے، لیکن اب اگلا فیصلہ آپ کے پورے کیریئر پر اثر ڈالے گا۔

کون سا گروپ لیں؟
FSc? ICS? ICom? Arts?
یہ فیصلہ صرف نمبروں پر نہیں — آپ کی دلچسپی، صلاحیت اور مستقبل کے خواب پر ہونا چاہیے۔

اس ویڈیو میں:
✅ ہم بات کریں گے بہترین فیلڈز کی
✅ کیسے منتخب کریں صحیح گروپ
✅ والدین اور طلبہ کے لیے ضروری مشورے

🎓 Career Counseling 1-2-1 with Dr. Azam Ali Sher
ہر ہفتے نئی رہنمائی — پاکستان کے طلبہ کے لیے!

👇 اپنی رائے یا سوال کمنٹ میں ضرور لکھیں
📢 ویڈیو دوستوں اور خاندان سے شیئر کریں!

15/07/2025

ایف ایس سی پری میڈیکل کے طلباء کے لیے ایم بی بی ایس کے علاوہ بہترین ڈگریاں!

آپ کو لگتا ہے کہ اگر ایم بی بی ایس نہیں ہوا تو کیریئر ختم؟ بلکل نہیں!
پری میڈیکل کے طلباء کے لیے پاکستان اور بیرون ملک بہت سی زبردست ڈگریاں ہیں جن کا مستقبل میں بہت اچھا اسکوپ ہے۔

📚 اس ویڈیو میں میں نے صرف نام اور آپشنز لسٹ کیے ہیں — ہر ڈگری پر تفصیل سے ویڈیوز بھی جلد آئیں گی ان شاء اللہ!
✅ BDS — Dentistry
✅ DVM — Veterinary Medicine
✅ Pharm D — Pharmacy
✅ DPT — Physiotherapy
✅ Nursing
✅ Medical Lab Technology
✅ Radiology & Imaging
✅ Nutrition & Dietetics
✅ Biotechnology & Genetics
✅ Microbiology & Biochemistry
✅ Bioinformatics
✅ Clinical Psychology
✅ Public Health & Health Management
✅ Biomedical Engineering … aur bohot kuch!

آپ کو کون سی فیلڈ پسند ہے؟ کمنٹس میں ضرور بتائیں!
چینل کو ضرور فالو کریں اور اس ویڈیو کو اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کریں۔

s

12/07/2025

ایف ایس سی کے بعد کیا کریں؟ ایم بی بی ایس، انجینئرنگ، یا کچھ اور؟
پاکستان میں ہر سال ہزاروں اسٹوڈنٹس انٹرمیڈیٹ مکمل کرتے ہیں — مگر زیادہ تر کو اپنی فیلڈ چننے کی صحیح رہنمائی نہیں ملتی۔ مزید ویڈیوز دیکھنے کے لیے ہماری فیس بک پیج کو ضرور لائک کریں۔

💡 کیریئر کاؤنسلنگ صرف فائدہ مند نہیں بلکہ ایف ایس سی کے طلباء کے لیے لازمی ہے۔

10/07/2025

انجینئرنگ فیلڈ چننا آسان نہیں! سول، مکینیکل، آئی ٹی یا اے آئی؟
اس پوڈکاسٹ میں ہم بات کریں گے پاکستان میں سب سے زیادہ ڈیمانڈڈ انجینئرنگ برانچز، اصل اسکوپ، اور فریش انجینئرز کے لیے بہترین ٹپس!
کیریئر کاؤنسلنگ 1‑2‑1 | ہر ہفتے نئی گائیڈنس خیرکن کے ساتھ!
👉 ویڈیو ضرور دیکھیں اور اپنا سوال کمنٹس میں لکھیں!

09/07/2025

🎓✨ کیرئیر چُننے سے پہلے — 5 ضروری باتیں!
ہر طالب علم کنفیوز ہوتا ہے کہ کون سی فیلڈ بہتر ہے؟
صرف اسکوپ نہ دیکھیں — یہ 5 چیزیں ضرور سوچیں
دلچسپی — آپ کو کیا پسند ہے؟ ✅
مہارتیں — آپ کو کس کام میں قدرتی طور پر مہارت ہے؟ ✅
شخصیت — کس طرح کا کام آپ کی طبیعت کو سوٹ کرتا ہے؟ ✅
مارکیٹ ٹرینڈز — آج کل کس چیز کی ڈیمانڈ ہے؟ ✅
اصولی اقدار — آپ کے لئے اصل میں کیا اہم ہے؟ ✅

30/06/2025

FSC Pre-Medical: Sirf MBBS?
ایف ایس سی پری میڈیکل کرنے کے بعد کیا صرف ایم بی بی ایس ہی آپشن ہے؟

27/06/2025

In Pakistan, thousands of students complete their intermediate education each year, but most don't get the right guidance to choose their field.

💡 In this new video, we talk about why career counseling is not just helpful, but necessary for FSC graduates.

23/06/2025

🎓 Done with FSC or A-levels and feeling confused about what to study next? Launching a career counseling series ........

We need some volunteers who can share guidance about their university in a live or recorded session. Please feel free to message or comment below.

-kun

18/06/2025

💬 Question

📣 If you had NO pressure from family or society, or had better guidance…

What would you actually want to become after FSC/ICS?

A doctor? An engineer? An entrepreneur? An artist? A coder?

Drop your dream career in the comments.

Address


48824

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kher-Kun posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Kher-Kun:

  • Want your organization to be the top-listed Government Service?

Share