Bacha Khan BaBa

Bacha Khan BaBa Bacha khani pakar da

Pakistan ko to wese bi taba kia magar ab Do number Babal  bej raha han PTI wale is campany ko Band kare ya apna Chengom ...
08/21/2024

Pakistan ko to wese bi taba kia magar ab Do number Babal bej raha han PTI wale is campany ko Band kare ya apna Chengom tk kare

_مظلوم اولسی تحریک پاکستان ضلع حب کی پاکستان پیپلز پارٹی ضلع حب سے اتحاد__پی بی 21 کے امیدوار مظلوم اولسی تحریک پاکستان ...
02/06/2024

_مظلوم اولسی تحریک پاکستان ضلع حب کی پاکستان پیپلز پارٹی ضلع حب سے اتحاد_

_پی بی 21 کے امیدوار مظلوم اولسی تحریک پاکستان کے چیئرمین حاجی صادق کی ہدایت پر پاکستان پیپلز پارٹی کے نامزد امیدوار کے حق میں دستبردار_

_حب ( پ - ر ) تفصیلات کے مطابق مظلوم اولسی تحریک پاکستان ضلع حب کی پاکستان پیپلز پارٹی کے پی بی 21 کے نامزد امیدوار کی حمایت کا اعلان۔ مظلوم اولسی تحریک پاکستان کے چیئرمین حاجی صادق خان ادوزئی کی ہدایت پر پاکستان پیپلز پارٹی پی بی 21 کے نامزد امیدوار کی حمایت کا اعلان کردیا۔ مظلوم اولسی تحریک پاکستان کے نامزد پی بی 21 کے امیدوار عنایت اللہ پاکستان پیپلز پارٹی کے ضلعی صدر و ترجمان آصف علی زرداری برائے بلوچستان میر علی حسن زہری پی بی 21 کے امیدوار کے حق میں دستبردار ہوگئے۔ اور چیئرمین مظلوم اولسی تحریک پاکستان حاجی صادق خان ادوزئی کی ہدایت پر مظلوم اولسی تحریک پاکستان ضلع حب نے علی حسن زہری کے لیے بھر پور الیکشن مہم چلانے پر اتفاق کیا اس موقع پر مظلوم اولسی تحریک پاکستان ضلع حب کے صدر عباس خان یوسفزئی ، ضلعی سینئر نائب نورالسلام ، ضلعی جنرل سیکریٹری ملک جمیل اور ضلعی فنانس سیکریٹری علاؤالدین درانی موجود اور بھر پور انتخابی مہم چلانے پر اتفاق کیا گیا_

02/03/2024

مظلوم اولسي تحريک پاکستان کے انتخابی مہم کے دفتر پر حملے کی بر پور مذمت کرتا ہوں۔اور اس ناخوشگوار واقعے میں زخمی ہوئے افراد کیلئے اللہ تعالیٰ سےجلد سے جلد صحت یابی کیلئے دعا گو ہوں۔

01/04/2024
12/26/2023
حب بلوچستان میں نوجوان کے انوکھا احتجاج کرنے پر خراج تحسین پیش کرتے ہیں مظلوم اولسی تحریک حب.
10/07/2023

حب بلوچستان میں نوجوان کے انوکھا احتجاج کرنے پر خراج تحسین پیش کرتے ہیں مظلوم اولسی تحریک حب.

_حب (پ-ر) مظلوم اولسی تحریک پاکستان ضلع حب کے آرگنائزنگ کمیٹی کے وائس چیئرمین *جمال افغال* ، کمیٹی ارکان *نواب سلیمان خی...
09/30/2023

_حب (پ-ر) مظلوم اولسی تحریک پاکستان ضلع حب کے آرگنائزنگ کمیٹی کے وائس چیئرمین *جمال افغال* ، کمیٹی ارکان *نواب سلیمان خیل ، عیسی خان درانی ، علاؤالدین درانی ، موسی خان بڑیچ* اور *حیات اللہ نورزئی* نے اپنے جاری کردہ مشترکہ بیان میں بلوچستان کے ضلع مستونگ اور خیبر پختون خواہ کے ضلع ہنگو میں دھماکوں کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ملک میں دہشت گردی کے واقعات قابل افسوس ہیں۔ عام عوام کو موت کے گھاٹ اتارا جارہا ہے جو ناقابل برداشت ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ ایسے واقعات کی وجہ سے پورا ملک سوگ میں ڈوب گیا ہے۔ اب وقت آگیا ہے کہ دہشت گردی کا قلع قمع کیا جائے انہوں نے شہداء کی مغفرت ، پسماندگان کے صبر اور زخمیوں کے لیے اللہ تعالیٰ سے جلد شفایابی کی دعا کی۔_

05/25/2022

السلام علیکم

05/01/2022
05/01/2022

Address

Hub City, WI
92250

Telephone

+923139294492

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bacha Khan BaBa posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Bacha Khan BaBa:

Share