Balawaristan National Front-Ghizer

Directions

Balawaristan National Front-Ghizer Head: Nawaz Khan Naji

Mother Party: Balawaristan National

Front

Foundation: 28-12-1989

ایسی بدنیتی پہ لاکھ بار لعنت
10/08/2026

ایسی بدنیتی پہ لاکھ بار لعنت

چپکے سے ٹیکس بل بھی پاس ہوگیا، کسی کو کانوں کان خبر نہ ہوئی۔ کیونکہ اسمبلی کے اندر اب کوئی ایسا نمائندہ موجود نہیں جو عو...
09/23/2026

چپکے سے ٹیکس بل بھی پاس ہوگیا، کسی کو کانوں کان خبر نہ ہوئی۔ کیونکہ اسمبلی کے اندر اب کوئی ایسا نمائندہ موجود نہیں جو عوام کی آواز بن کر چوروں کے خلاف شور مچا سکے۔

09/23/2026
آپ کسی یونیورسٹی کے چار سمسٹرز پاس کرنے کے بجائے اگر ان شخصیات کی محفل میں صرف چار دن گزار لیں، تو آپ کہیں زیادہ علم سے ...
09/22/2026

آپ کسی یونیورسٹی کے چار سمسٹرز پاس کرنے کے بجائے اگر ان شخصیات کی محفل میں صرف چار دن گزار لیں، تو آپ کہیں زیادہ علم سے مالا مال ہو جائیں گے۔

09/21/2026
جب گلگت بلتستان اسمبلی میں عوامی مفادات کے منافی بجٹ پیش کیا گیا اور اپوزیشن بینچوں سے غیر معمولی خاموشی چھائی رہی، تو ع...
09/16/2026

جب گلگت بلتستان اسمبلی میں عوامی مفادات کے منافی بجٹ پیش کیا گیا اور اپوزیشن بینچوں سے غیر معمولی خاموشی چھائی رہی، تو علاقائی صحافیوں نے اس خاموش منظر کو سوشل میڈیا کے ذریعے عوام کے سامنے اجاگر کیا۔
اس صورتحال پر سوشل میڈیا پر عوامی تبصروں کا ایک ہی مرکز رہا: قائدِ تحریک و بانی بالاورستان نیشنل فرنٹ۔
لوگوں نے اپنے تبصروں میں انہیں یاد کرتے ہوئے لکھا کہ اسمبلی کے ایوان میں ایک ایسی توانا آواز کی کمی شدت سے محسوس ہوئی، جو ہمیشہ عوام کے حقوق، مسائل اور احساسات کی ترجمانی کرتی رہی۔
آج جب عوامی آواز خاموش دکھائی دی تو لوگوں کو وہ شخص شدت سے یاد آیا، جو ایوان میں صرف ایک رکن نہیں بلکہ عوام کی آواز بن کر کھڑا ہوتا تھا۔
شاید یہی وجہ ہے کہ اس خاموشی کے درمیان سوشل میڈیا پر بار بار ایک ہی احساس سنائی دیا:
"آج اسمبلی میں ایک شخص کی نہیں، ایک توانا عوامی آواز کی کمی شدت سے محسوس ہوئی۔"

قائدِ تحریک و بانیِ بالاورستان نیشنل فرنٹ، جناب نواز خان صاحب نے معروف مذہبی اسکالر جناب فدا علی ایثار کی وفات کو قومی س...
09/08/2026

قائدِ تحریک و بانیِ بالاورستان نیشنل فرنٹ، جناب نواز خان صاحب نے معروف مذہبی اسکالر جناب فدا علی ایثار کی وفات کو قومی سانحہ قرار دیتے ہوئے گہرے دکھ، رنج اور افسوس کا اظہار کیا۔

09/08/2026
قائدِ تحریک و بانی بالاورستان نیشنل فرنٹ، جناب نواز خان ناجی صاحب نے اپنے تمام عظیم ساتھیوں کو مخاطب کرتے ہوئے کہا:"جس د...
09/03/2026

قائدِ تحریک و بانی بالاورستان نیشنل فرنٹ، جناب نواز خان ناجی صاحب نے اپنے تمام عظیم ساتھیوں کو مخاطب کرتے ہوئے کہا:
"جس دور میں جینا مشکل ہو،
اس دور میں جینا لازم ہے۔"
موجودہ مشکل حالات میں ہمارے عظیم ساتھیوں پر بدترین دباؤ ہے۔ ایسے وقت میں صبر، تدبر اور جرات سے کام لیتے ہوئے ثابت قدم رہیں۔

Address

Moonachie, NJ

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Balawaristan National Front-Ghizer posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share