Imran Khan Fan

Directions

Imran Khan Fan I am a big supporter of Imran khan (PTI) andalso make this page for those who supportimran khan (PTI)

09/25/2026

"ہم بے بس نہیں ہیں، ہم اپنے بھائی کے لیے لڑیں گے، ہم ہر فورم پر جائیں گے۔" علیمہ خان ِمّر

09/25/2026

20۔ 22 سالاں بعد اج اس گانے دی سمجھ ای ٹھیک طرح🤣

ویسے سہیل آفریدی صرف سیاست دان نہیں بلکہ گانے کی تشریح کرنے والا بھی ہے 🔥

09/24/2026

اغوا ہونے والا فضل شکور کا چارسدہ میں ورکرز کنونشن سے اخری بیان جس کے بعد فضل شکور کو اغوا کرلیا گیا

09/23/2026

"طاقت صرف ایک طاقت نہیں ہے، بلکہ ایک بھاری ذمہ داری ہے!"

جب اقتدار اور اختیار دیا جائے تو ضمیر کی آواز سننا ہی اصل امتحان ہے۔ ایک باپ کی اپنے بیٹے کو نصیحت جو ہر اہلکار کے لیے مشعل راہ ہے۔

اقتدار عارضی ہے لیکن اللہ کو اپنے اعمال کا جواب دینا اور اولاد کے لیے عزت کی میراث چھوڑنا ہی اصل کامیابی ہے۔

اگر کبھی کوئی حکم آئین، قانون اور آپ کے ضمیر کے خلاف آتا ہے تو ایک بار سوچیں کہ کیا آپ اللہ کو اس کا جواب دے پائیں گے؟

09/22/2026

مسئلہ یہ نہیں کہ ظالم طاقتور ہے
المیہ یہ ہے کہ مظلوم تقسیم ہیں💔

09/22/2026

جرنیلی دھندوں کا بائیکاٹ !

آئیں عہد کریں!

اگر ہم ایک قوم ہیں، اگر ہم میں غیرت اور حب الوطنی کی رتی بھر بھی رمق باقی ہے۔

تو ہم آئندہ ان جرنیلی مصنوعات کی ایک چیز بھی نہیں خریدیں گے۔


.

09/22/2026

ہر دور میں یزید ہوتے ہیں جو لوگوں کو ڈرا دھمکا کے، خوف طاری کر کے اور دہشت پھیلا کر کنٹرول کرتے ہیں۔ میرے پاکستانیو، یاد رکھو "لا الہ الا اللہ" - کوئی نہیں ہے خدا اللہ کے سوا۔"

عمران خان

09/21/2026

پریس کانفرنس کا سب سے اہم کلپ

09/21/2026

طلباء فرنٹ فٹ پر

کراچی میں طلباء مارکیٹوں اور بازاروں میں 27 ستمبر لانگ مارچ میں شرکت کا پیغام پہنچا رہے ہیں، عوام کو بتا رہے ہیں کہ ان کا نکلنا کیوں ضروری ہے

09/21/2026

بری بات اس قسم آئیڈیاز اور ویڈیوز آگے نہیں شیئر کرنی!

#

Address

New York, NY

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Imran Khan Fan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share