مستی خیل سوشل میڈیا آفیشل

مستی خیل سوشل میڈیا آفیشل “Official page for updates, news, and announcements from Muhammad Sana Ullah Khan Masti Khel and “Masti Khel Group Bhakkar.”

پارلیمنٹ لاجز اسلام اباد سابق چیئرمین مارکیٹ کمیٹی کلور کوٹ خان احمد حسن خان مستی خیل سے ملک آصف چھینہ ۔ملک یاسین چھینہ ...
09/01/2026

پارلیمنٹ لاجز اسلام اباد
سابق چیئرمین مارکیٹ کمیٹی کلور کوٹ خان احمد حسن خان مستی خیل سے
ملک آصف چھینہ ۔ملک یاسین چھینہ ملک عرفان کلیرا سے ملاقات مختلف امور پر تبادلہ خیال

‏آج اسلام آباد ہائی کورٹ سے عمران خان صاحب کے قید تنہائی کے فیصلے کے اہم نکات‏ملاقات اور بیٹوں سے رابطہ‏عدالت نے اڈیالہ ...
09/01/2026

‏آج اسلام آباد ہائی کورٹ سے عمران خان صاحب کے قید تنہائی کے فیصلے کے اہم نکات

‏ملاقات اور بیٹوں سے رابطہ

‏عدالت نے اڈیالہ جیل کے سپرنٹنڈنٹ کو ہدایت کی ہے کہ عمران خان کو:

‏* بشریٰ عمران سے قواعد کے مطابق مقررہ ملاقاتیں فراہم کی جائیں۔
‏* خاندان کے افراد سے بھی قانون کے مطابق معقول ملاقاتیں کروائی جائیں۔
‏* ان کے بیٹوں کے ساتھ آڈیو، ویڈیو اور واٹس ایپ کالز مناسب وقفوں سے کروائی جائیں۔
‏* یہ رابطہ بنیادی طور پر نجی خاندانی رابطے کے لیے ہوگا۔
‏* اگر جیل انتظامیہ کو آبجیکٹو میٹریل کی بنیاد پر معلوم ہو کہ کال ریکارڈ، نشر، پھیلائی یا سیاسی مہم کے لیے استعمال کی جا رہی ہے تو سہولت فوری طور پر معطل کی جا سکتی ہے، تاہم وجوہات تحریری طور پر ریکارڈ کرنا اور قانون کی پابندی لازم ہوگی۔
‏ روزانہ ایک گھنٹہ واک اور انسانی رابطہ

‏عدالت نے واضح حکم دیا کہ عمران خان کو:

‏* روزانہ کم از کم ایک گھنٹہ واک اور جسمانی ورزش کا موقع دیا جائے۔
‏* بامعنی انسانی میل جول بھی یقینی بنایا جائے۔
‏* اگر سکیورٹی کی وجہ سے انہیں الگ رکھنا ضروری سمجھا جائے تو یہ انتظام غیر ضروری یا طویل سماجی تنہائی میں تبدیل نہیں ہونا چاہیے۔
‏* جیل انتظامیہ ملاقات یا انسانی رابطے کے افراد، تعداد، وقت اور مقام کو سکیورٹی کے تحت منظم کر سکتی ہے، لیکن سکیورٹی کو مکمل انسانی رابطے سے محرومی کے لیے blanket justification کے طور پر استعمال نہیں کیا جا سکتا۔
‏ کتابیں، اخبارات اور ٹی وی

‏عدالت نے مزید حکم دیا کہ عمران خان کو:

‏* باقاعدگی سے اخبارات، میگزین اور قابلِ اجازت مطالعاتی مواد فراہم کیا جائے۔
‏* عدالت کے سامنے پیش کی گئی مخصوص کتابیں سکیورٹی جانچ کے بعد انہیں فراہم کی جائیں۔
‏* کسی کتاب کو صرف اس کے علمی، مذہبی، تاریخی یا فکری موضوع کی بنیاد پر روکا نہیں جا سکتا، جب تک وہ قانوناً ممنوع یا سکیورٹی/جیل ڈسپلن کے لیے خطرہ ثابت نہ ہو۔
‏* قابلِ اطلاق جیل قواعد اور میڈیکل بورڈ کی سفارش کے مطابق ٹیلی ویژن کی فعال سہولت بھی فراہم کی جا سکتی ہے۔

‏ فیصلے پر عملدرآمد کی لازمی ہدایت

‏عدالت نے آئینی درخواستیں انہی شرائط کے ساتھ نمٹا دی ہیں اور اڈیالہ جیل کے سپرنٹنڈنٹ کو ان احکامات پر عملدرآمد یقینی بنانے کا پابند کیا ہے۔

‏اہم بات یہ ہے کہ:

‏* عملدرآمد لازمی قرار دیا گیا ہے۔
‏* سپرنٹنڈنٹ جیل کو 15 دن کے اندر عملدرآمد رپورٹ عدالت میں ڈپٹی رجسٹرار جوڈیشل کے ذریعے چیمبرز میں پیش کرنا ہوگی۔
‏* البتہ یہ تمام احکامات سپریم کورٹ یا اس ہائی کورٹ کے Larger Bench کے زیرِ سماعت معاملات میں آئندہ جاری ہونے والے احکامات کے تابع رہیں گے۔

خالد یوسف چوہدری
لیگل کونسل سابق وزیراعظم عمران خان

عدالت نے واضح ہدایات دے دی ہیں۔ عمل درآمد ریاستی اداروں کی ذمہ داری ہے۔اب سوال صرف یہ ہے: عدالتی احکامات پر عمل کب ہوگا؟...
09/01/2026

عدالت نے واضح ہدایات دے دی ہیں۔ عمل درآمد ریاستی اداروں کی ذمہ داری ہے۔

اب سوال صرف یہ ہے: عدالتی احکامات پر عمل کب ہوگا؟

صرف فیصلہ دینا کافی نہیں، اس پر عملدرآمد یقینی بنانا بھی ضروری ہے۔

09/01/2026
 #جنڈانوالارہنما پاکستان تحریک انصاف خان عزیز احمد خان مستی خیل اور بیرسٹر حماد احمد خان مستی خیل کی محلہ اسلام پورہ آمد...
09/01/2026

#جنڈانوالا
رہنما پاکستان تحریک انصاف خان عزیز احمد خان مستی خیل اور بیرسٹر حماد احمد خان مستی خیل کی محلہ اسلام پورہ آمد؛
جہاں انہوں نے مون لائٹ فاریکس ٹریڈنگ اکیڈمی کا افتتاح کیا ؛ اس موقع پر رانا محمد اقبال ۔حاجی نور محمد،رانا محمد جمیل مسافر ،رانا محمد ایاز،رانا محمد ناصر اقبال ،رانا جعفر اقبال ،حمزہ اقبال ،محمد ندیم ، محمد شہزاد،محمد سبطین، محمد تیمور،رانا محمد سجاد،راؤ محمد طلحہ کوٹ مومن،رانا طارق ،رانا آصف سلیم ،رانا فرمان ،محمد یوسف،رانا انس،رانا عادل،اور رانا محمد تنویر نے معزز مہمان گرامی کا شاندار استقبال کیا اور گل پاشی کی گئ؛

09/01/2026

#جنڈانوالا
رہنما پاکستان تحریک انصاف خان عزیز احمد خان مستی خیل اور بیرسٹر حماد احمد خان مستی خیل کی محلہ اسلام پورہ آمد؛
جہاں انہوں نے مون لائٹ فاریکس ٹریڈنگ اکیڈمی کا افتتاح کیا ؛ اس موقع پر رانا محمد اقبال ۔حاجی نور محمد،رانا محمد جمیل مسافر ،رانا محمد ایاز،رانا محمد ناصر اقبال ،رانا جعفر اقبال ،حمزہ اقبال ،محمد ندیم ، محمد شہزاد،محمد سبطین، محمد تیمور،رانا محمد سجاد،راؤ محمد طلحہ کوٹ مومن،رانا طارق ،رانا آصف سلیم ،رانا فرمان ،محمد یوسف،رانا انس،رانا عادل،اور رانا محمد تنویر نے معزز مہمان گرامی کا شاندار استقبال کیا اور گل پاشی کی گئ؛

  🤲گروپ کے اہم رہنما محمد عارف خان وتہ خیل، چک نمبر 20 ایم ایل، یونین کونسل کہاوڑ کلاں کی طبیعت ناساز ہے۔اللہ تعالیٰ انہ...
09/01/2026

🤲
گروپ کے اہم رہنما محمد عارف خان وتہ خیل، چک نمبر 20 ایم ایل، یونین کونسل کہاوڑ کلاں کی طبیعت ناساز ہے۔
اللہ تعالیٰ انہیں صحتِ کاملہ و عاجلہ عطا فرمائے، تمام بیماریوں اور تکالیف سے نجات دے اور انہیں صحت و تندرستی کے ساتھ طویل، خوشحال اور صحت مند زندگی عطا فرمائے۔
آمین یا رب العالمین 🤲
دعاگو:خان محمد ثنااللہ خان مستی خیل ممبر قومی اسمبلی آف پاکستان

08/31/2026
‏ہر پاکستانی شہری کو یہ حق حاصل ہے کہ وہ اپنی مرضی کی سیاسی جماعت کو سپورٹ کرے، اس کے حق میں آواز بلند کرے یا اسے ووٹ دے...
08/31/2026

‏ہر پاکستانی شہری کو یہ حق حاصل ہے کہ وہ اپنی مرضی کی سیاسی جماعت کو سپورٹ کرے، اس کے حق میں آواز بلند کرے یا اسے ووٹ دے۔ سیاسی پسند و ناپسند ہر شہری کا بنیادی جمہوری حق ہے۔

‏اختلافِ رائے کسی کمزور معاشرے کی نہیں بلکہ زندہ، باشعور اور جمہوری قوموں کی علامت ہوتا ہے۔ اختلاف کو برداشت کرنا ہی جمہوریت کی اصل روح ہے۔

‏تاریخ گواہ ہے کہ جبر، طاقت اور ریاستی وسائل کے ناجائز استعمال سے اختلافِ رائے کو دبانے کی کوششیں کبھی دیرپا کامیاب نہیں ہوتیں۔

‏جو دوسروں کو طاقت کے زور پر کچلنے کی کوشش کرتے ہیں، وقت کا پہیہ گھومنے پر اکثر خود اسی طاقت کے نیچے کچلے جاتے ہیں۔

‏عوام کے ووٹ اور رائے کا احترام ہی مضبوط پاکستان کی بنیاد ہے۔
خان محمد ثنااللہ خان مستی خیل کا ٹویٹ :

Address

12
New York, NY

Telephone

+923215614444

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when مستی خیل سوشل میڈیا آفیشل posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share