ہمیں اپنا انتخابی نشان واپس ملے گا نوید وڑائچ چیف کواڈینیٹر پاکستان تحریک انصاف نیو جرسی امریکہ
Overseas Pakistanis support Imran Khan for a democratic Pakistan. 🇵🇰Houston's PTI USA, represented by @SajjadBurki and @akhan4pakistan, swiftly pledged $10,000 in the #PTIFundraisingTelethon, aiming for $1 million before the election.
پاکستان کی ایک مظلوم بیٹی کی مقتدرہ سے درد مندانہ اپیل سنیے اور کس کو شیر ضرور کیجئے شکریہ
شاہ جی سوئی ہے . سنیے ہارون رشید صاحب کی زبانی نوید وڑائچ
شاہ جی سوئی ہے . سنیے ہارون رشید صاحب کی زبانی نوید وڑائچ
جمشید دستی کی بیگم کو ننگا کیا گیاگھر کا سامان لوٹ لیا، موبائل فون چھین لئےمیں مرنا چاہتا ہوں، مجھے موت چائیے ، میں کشمیر اور فلسطین کی ماؤں بہنوں کے لئے دعا کرتا رہا مجھے کیا پتا میرا اپنا گھر لُٹ رہا ہے : جمشید دستی ریاستی دہشتگردی کا شکار
جو مرضی کر لیں میں عمران خان کے ساتھ کھڑے ہوں سنیے اور شیر کیجیے
تمام دوستوں کو نئے سال کی مبارک ہو
اگر الیکشن ہوا تو یاد رکھیے گا کہ آج اس حرکت سے ملتان شاہ محمود قریشی کو گفٹ کر دیا گیا ہے۔ ظلم کا بدلہ ووٹ سے
پوری دنیا میں پاکستان کو خوبصورت اور طاقتور مضبوط پیش کرنے والا ایک نہایت ہی قابل احترام بزرگ سیاستدان پنجاب پولیس کی دہشت گردی کے ہاتھوں مجبور سنیے اور یہ اداروں کی دہشت گردی کب ختم ہوگی شیر کیجئےشکریہ
پاکستان تحریک انصاف کا انتخابی نشان بلا واپس ملنے کی موقع پر میں اپنے تمام دوستوں کو اور پارٹی کے سینیئر لیڈرشپ کو مبارکباد پیش کرتا ہوں
پاکستان اور پاکستان سے باہر بسنے والے تمام پاکستانیوں کو قائد اعظم کے یوم پیدائش کے موقع پر مبارکباد پیش کرتا ہوں
پاکستانی اس ظلم کا بدلہ ووٹ سے لیں گے
صحافیوں کے سوالات اور لطیف کھوسہ صاحب کے جوابات سنیے اور شیئر کیجیے
صحافیوں کے سوالات اور لطیف کھوسہ صاحب کے جوابات سنیے اور شیئر کیجیے
”میں نے سیاست چھوڑی ہے، اپنی ماں کا ساتھ نہیں! 8 فروری کو باہر نکلنا ہے اور بتانا ہے کہ سیالکوٹ کی مائیں، بہنیں اور بیٹیاں اپنی عصمت کی حفاظت کرنا جانتی ہیں، ووٹ کی طاقت سے جواب دیں!” - عثمان ڈار۔۔۔ پاکستان! آدھی آدھی رات کو گھروں میں زبردستی گھس کر ہماری قوم کی ماؤں، بہنوں، بیٹیوں کی عزتیں اچھالنے والوں کے خلاف ہم نے اپنی مکمل اور بھرپور طاقت کے ساتھ 8 فروری 2024 کو بحیثیت ایک غیرت مند قوم فیصلہ کرنا ہے!
یہ عثمان ڈار کی والدہ کا گریبان نہیں تھا ہماری قومی غیرت پر ایک طمانچہ تھا ۔ کونسا جرم کیا ہے پنجاب کی خواتین نے کہ پنجاب پولیس دنیا بھر کے مجرم لٹیرے چھوڑ کر آدھی آدھی رات نہتی خواتین کے گھروں پر چھاپے مارتی ہے، سروں سے چادریں کھینچتی ہے؟ کون دے گا انہیں انصاف #AppealToChiefJustice #PakistanUnderFascism
جلالپورجٹاں پروگرام تو وڑ گیا 🤣سرخ سلام جلالپور جٹاں والوں کو جہنوں نے چورنی کو ریجکٹ کر دیا