Takia Sheikhan My Heaven

Takia Sheikhan My Heaven ذندگی بے بندگی ، شرمندگی !

04/02/2026

اسلام علیکم !
تکیہ شیخاں (گوہڈہ ) میں سامان ملا ہے جس بھائی کاسامان گم ہوا ہو وہ نشانی بتا کر لے جائے ،
رابطہ نمبر 03119598712

03/29/2026

Apna khumar 🥰🥰 share mrso 😍

03/01/2026

إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ

بے شک ہم اللہ کے ہیں اور اسی کی طرف لوٹ کر جانا ہے۔

رہبر معظم انقلاب اسلامی ایران امام خامنہ ای شہید ہو
گئے ہیں۔

02/28/2026

کدائیاں وے میرے خدا نے آخا 👌👌👌

ایبٹ آباد ہزارہ کا نوجوان پاک دھرتی کا دفاع کرتے ہوئے قربان ہوگیاایبٹ آباد گاؤں چندومیرا تحصیل حویلیاں سے تعلق رکھنے وال...
02/27/2026

ایبٹ آباد ہزارہ کا نوجوان پاک دھرتی کا دفاع کرتے ہوئے قربان ہوگیا

ایبٹ آباد گاؤں چندومیرا تحصیل حویلیاں سے تعلق رکھنے والے پاک فوج کے جوان سردار عادل افغانستان کے خلاف گزشتہ روز باجوڑ آپریشن میں شہید ہوئے

ایبٹ آباد شہید کے جسد خاکی کو آج منتقل کیا جائے گا

ایبٹ آباد جسد خاکی پہنچنے کے بعد نماز جنازہ کے وقت کا تعین کیا جائے گا

02/26/2026

بندہ جنت میں روزہ کھولتے کھولتے رہ گیا 😂😂

02/26/2026

گاوں کی خوبصورت شامیں !

دربار عالیہ ، تکیہ شیخاں ❤️
02/25/2026

دربار عالیہ ، تکیہ شیخاں ❤️

02/25/2026

ہم بھی شام کو گاوں میں بیٹھا کرتے تھے ،
ہم کو بھی حالات نے باہر بیجھا ہے

02/25/2026

ہم نے شاموں کی سیاہی پہ قناحت کر لی !

02/25/2026

خوبصورت نظارہ ❤️

02/24/2026

Address

E Roosevelt Street
Phoenix, AZ

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Takia Sheikhan My Heaven posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Takia Sheikhan My Heaven:

Share