ZYAN LLC

ZYAN LLC Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from ZYAN LLC, Law enforcement agency, 300 Palisade Avenue, Yonkers, NY.

11/18/2025
10/21/2020

کسی کو تاجِ سلطانی کسی کو دربدر کر دے
میرے مولا تیری مرضی جسے چاہے جدھر کر دے۔

10/20/2020

IG should launch FiR against bajwa

IG should launch FIR
10/20/2020

IG should launch FIR

10/20/2020

‏‎‎‎پاکستانیوں پاکستانی بن کر سوچو یہ ——- خاندان پاکستان سے مخلص نہیں ہیں یہ صرف اپنی زات کے لیے ہم لوگو کو استعمال کر رہے ہیں اپنی —— کھولو اور پاکستان کے ——-کو پہچانو پاکستان ہے تو ہم ہیں یہ لوگ تو ——-بھاگے ہوئے ہیں ان کی طرف سے پاکستان جائے بھاڑ میں

07/01/2020
یہ پاکستان کا سب سے ایماندار شخص ھے۔ایک بریگیڈیئر کا بیٹا اور ایک لیفٹیننٹ جنرل کا بھائی ھونے کے باوجود 35 سال شریفوں کی...
05/08/2020

یہ پاکستان کا سب سے ایماندار شخص ھے۔
ایک بریگیڈیئر کا بیٹا اور ایک لیفٹیننٹ جنرل کا بھائی ھونے کے باوجود 35 سال شریفوں کی نوکری کی۔اور پنشن میں پرویز رشید اور مریم نواز کے طعنے ملے۔

پاکستان کا سب سے ایماندار شخص، جس کے سامنے مک مکا کا ڈرامہ کامیابی سے چلتا رھا۔ جس کے سامنے لوگ ملک کو کتے کی طرح بھنبھوڑتے رھے۔

پاکستان کا سب ســـے ایماندار شخص، جس کے سامنے ساییئکلوں کے پنکچر لگانے والے کے بیٹے نے دوبئی میں ٹاور بنا لیے۔

پاکستان کا سب سے ایماندار شخص، جس کی وزارت داخلہ میں ایان علی کا تفتیشی افسر اپنے گھر میں قتل ھو گیا۔

پاکستان کا سب سے ایماندار شخص، جس کے پورے خاندان کو اعتزاز احسن نے سینٹ میں ادھیڑ کر رکھ دیا، لیکن اس کو جواب دینے سے مالکوں(نواز اینڈ شہباز شریف) نے منع کر دیا۔

پاکستان کا سب سے ایماندار شخص، جو آدھی رات کو برقعے پہن کر جنرل کیانی سے ملتا، اور باہر آ کر تاثر دیتا کہ یہ فوج کا بندہ ھے۔

پاکستان کا سب سے ایماندار شخص، جس نے تھانے، جرائم کا ریکارڈ رکھنے والوں سے بھر دیئے۔پاکستان کا سب سے ایماندار شخص، جس کو ایک سیاستدان کی فائل دی گئی لیکن مالک منع کر دیتے۔

پاکستان کا اتنا ایماندار شخص کہ اس کے اپنے علاقے میں حنیف عباسی میٹرو کے ٹھیکیداروں سے مرسڈیز لیتا رھا اور دھڑلے سے نشہ بیچتا رھا، لیکن یہ چپ رہا کیونکہ یہ پاکستان کا سب سے ایماندار شخص ھے۔

پاکستان کا ایسا ایماندار شخص، جس کے بھرتی کیے ھوئے پولیس والے، پہلے پیسے لیتے ہیں اور پھر سلام کا جواب دیتے ہیں۔

پاکستان کا سب سے ایماندار شخص، جو ہر دور میں ایک وزارت لے کر سائڈ پہ ھو جاتا، کہ اب ملک کے ساتھ جو کرنا ھے کرو۔

پاکستان کا سب سے ایماندار شخص، جس کو حالیہ الیکشن 2018 میں 4 میں سے 3 نشستوں پر عبرت ناک شکست ھوئی۔ پاکستان کا سب سے ایماندار شخص، جس کے سامنے شریفوں نے اور زرداریوں نے ملک کی چولیں ہلا دیں لیکن یہ شخص، سب سے ایماندار ھے۔

ڈاکٹر عاصم، شرجیل میمن، ایان علی، سانحہ بلدیہ، یہ سب کچھ پاکستان کے اس سب سے ایماندار شخص کے سامنے ھوئے، لیکن مالکوں نے چپ رہنے کا حکم دیا۔

پاکستان کا اتنا ایماندار شخص، جس کے سامنے دو 2 ٹکے کے لوگوں نے فوج کی اور ججوں کی ماں بہن ایک کر دی،
پاکستان کا اتنا ایماندار شخص کہ ن لیگ اور پیپلز پارٹی کے مک مکا سارا پتا تھا لیکن لوگوں کو بھوت بنا کر رکھا، پاکستان کا اتنا ایماندار شخص، جس کو پتا تھا کہ خورشید شاہ، میٹر ریڈر سے 700 ارب کا مالک کیسے بنا لیکن یہ تو ایماندار تھا۔

پاکستان کا سب سے ایماندار شخص لیکن
" گر تو برا نہ مانے "
قافلے جا کـے دلدلوں میں ٹھہرے
راہ نما پھــر بھی راہ نــما ٹھــہرے

Address

300 Palisade Avenue
Yonkers, NY
10703

Telephone

+19147335115

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ZYAN LLC posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share