M Shahid stunt boy

M Shahid stunt boy Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from M Shahid stunt boy, Kingshill.

My dream 1M follower I love you all friends

tire throwing jump video stunt video my agriculture video please full sport my respect

my tik Tok new account sport me tiktok.com/.616.future.boy

ہماری طرف بہت بڑا طوفان ایا لوگ خوشی سے ناچنے لگے اللہ تعالی کی جو رضا اس میں خوش رہتے ہیں ہم لوگ
06/06/2026

ہماری طرف بہت بڑا طوفان ایا
لوگ خوشی سے ناچنے لگے
اللہ تعالی کی جو رضا اس میں
خوش رہتے ہیں ہم لوگ

یہ ٹریکٹر ہمارا 40 کلہ زمین کور کرتا ہے یہ ٹریکٹر ہمارے گاؤں میں  کافی لوگ استعمال کرتے ہیں
05/06/2026

یہ ٹریکٹر ہمارا 40 کلہ زمین کور کرتا ہے
یہ ٹریکٹر ہمارے گاؤں میں
کافی لوگ استعمال کرتے ہیں

اج میں در ستلج پر ایا ہوں اج کشتی پر بیٹھا ہوں پار گیا تھا دریا کے اس کنارےاللہ پاک کرم کریں دریائے ستلج سے
04/06/2026

اج میں در ستلج پر ایا ہوں
اج کشتی پر بیٹھا ہوں پار گیا تھا
دریا کے اس کنارے
اللہ پاک کرم کریں دریائے ستلج سے

دریائے ستلج بہت تیزی سے بڑھ رہا ہے اج ہم دریا کے پار مکی کاٹنے گئے ہیں
04/06/2026

دریائے ستلج بہت تیزی سے بڑھ رہا ہے
اج ہم دریا کے پار مکی کاٹنے گئے ہیں

تربوز کھانے کے لیے پیک کے جا رہے ہیں لیکن تربوز نیچے گر کے خراب ہو جو نسیم میں ہوگا وہیں ملتے ہیں
03/06/2026

تربوز کھانے کے لیے پیک کے جا رہے ہیں
لیکن تربوز نیچے گر کے خراب ہو
جو نسیم میں ہوگا وہیں ملتے ہیں

فجر کی نماز سب سے پہلے پڑھی  اس کے بعد اب قران  پاک کی تلاوت کر رہا ہوں اللہ تعالی ہر انسان کو پانچ وقت کی نماز اور قران...
03/06/2026

فجر کی نماز سب سے پہلے پڑھی
اس کے بعد اب قران
پاک کی تلاوت کر رہا ہوں
اللہ تعالی ہر انسان کو پانچ
وقت کی نماز اور قران پاک کی
تلاوت کرنے کی توفیق دے

اللہ پاک تمام جانوروں کو تندرستی دیں ہم زمینداروں کے روزی روٹی یہیں ہوتے ہیں اللہ پاک ہر ذمہ دار کے جانور کو تندرستی دے
02/06/2026

اللہ پاک تمام جانوروں کو تندرستی دیں
ہم زمینداروں کے روزی روٹی یہیں ہوتے ہیں
اللہ پاک ہر ذمہ دار کے جانور کو تندرستی دے

اج میں سیو نیو کا زردہ کھا رہا ہوں میٹھا کیا اپ نے کبھی کھایا ہے سیمنیوں کا زردہ گوشت کھا کھا کر تھک گیا ہوں اج میٹھا کھ...
02/06/2026

اج میں سیو نیو کا زردہ کھا رہا ہوں میٹھا
کیا اپ نے کبھی کھایا ہے سیمنیوں کا زردہ
گوشت کھا کھا کر تھک گیا ہوں اج میٹھا کھانے کا دل گیا

یہ ٹریکٹر ہمارا بہت پرانا ہےاس ٹریکٹر کو کافی لوگ استعمال کرتے ہیں
02/06/2026

یہ ٹریکٹر ہمارا بہت پرانا ہے
اس ٹریکٹر کو کافی لوگ
استعمال کرتے ہیں

Address

Kingshill

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when M Shahid stunt boy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to M Shahid stunt boy:

Share