Circle Training Centre PESCO Swat

  • Home
  • Circle Training Centre PESCO Swat

Circle Training Centre PESCO Swat Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Circle Training Centre PESCO Swat, Government Organization, GT road PESCO Colony Balogram Swat, .

ڈیپارٹمنٹل پروموشن ٹریننگ میں کامیاب ہونے والے سوات سرکل کے لائن سٹاف میں سرٹیفکیٹ کی تقسیم کےموقع پر کچھ یاد گار تصاویر...
13/02/2026

ڈیپارٹمنٹل پروموشن ٹریننگ میں کامیاب ہونے والے سوات سرکل کے لائن سٹاف میں سرٹیفکیٹ کی تقسیم کےموقع پر کچھ یاد گار تصاویر۔
مہمان خصوصی
محترم خالد حسین ایڈیشنل ڈائریکٹر ٹیکنکل سوات سرکل

پروموشن ٹریننگ شیڈول برائے سال 2026۔سی ٹی سی سوات
29/12/2025

پروموشن ٹریننگ شیڈول برائے سال 2026۔
سی ٹی سی سوات

ٹریننگ شیڈول برائے سال 2025۔سرکل ٹریننگ سنٹر پیسکو سوات
21/12/2024

ٹریننگ شیڈول برائے سال 2025۔
سرکل ٹریننگ سنٹر پیسکو سوات

سیفٹی اینڈ اویرنیس ٹریننگ کورس T-75 سیشن 5 کے اختتام کے موقع پر تقریب تقسیم اسناد۔ہمارے یہ جوان ہمارا روشن مستقبل ہے۔ ہم...
29/11/2024

سیفٹی اینڈ اویرنیس ٹریننگ کورس T-75 سیشن 5 کے اختتام کے موقع پر تقریب تقسیم اسناد۔
ہمارے یہ جوان ہمارا روشن مستقبل ہے۔ ہم امید رکھتے ہیں کہ یہ تعلیم یافتہ اور ہنر مند نوجوانان اپنے ملک، پیسکو اور عوام کی خدمت بہتر انداز سے کریں گے۔ کسٹمر سروس کے اعلی اقدار پر عمل پیرا ہوکر خدمت کے جذبے سر سرشار ایک بہتر کلچر کو فروغ دینے میں اپنا کردار ادا کریں گے۔ حفاظت کو ہمیشہ اپنا اہم ترین فریضہ سمجھ کر سیفٹی اصولوں اور حفاظتی تدابیر کو اپنائیں گے۔

پروموشن ٹریننگ کورس T-400 میں کامیابی حاصل کرنے والے ساتھیوں میں سرٹیفکیٹ تقسیم کرنے کی تقریب۔مہمان خصوصی: خالد حسین ڈپٹ...
21/11/2024

پروموشن ٹریننگ کورس T-400 میں کامیابی حاصل کرنے والے ساتھیوں میں سرٹیفکیٹ تقسیم کرنے کی تقریب۔
مہمان خصوصی: خالد حسین
ڈپٹی ڈائریکٹر ٹیکنیکل سوات
صدر محفل: رفیع اللہ خان
زونل چیرمین سوات سرکل
غفور بابا سرپرست زونل کابینہ سوات سرکل

لائن مین سے لائن سپرنٹنڈنٹ ترقی پانے کیلئے پروموشن ٹریننگ کورس T-400میں کامیابی حاصل کرنے پر سوات سرکل سے تعلق رکھنے وال...
12/11/2024

لائن مین سے لائن سپرنٹنڈنٹ ترقی پانے کیلئے پروموشن ٹریننگ کورس T-400میں کامیابی حاصل کرنے پر سوات سرکل سے تعلق رکھنے والے تمام لائن مینون کو مبارکباد۔

سیفٹی سپارک 360 چینل میں خوش آمدید۔ پاکستان بھر کے تمام لائن مینوں کی حفاظت اور صحت  کے حوالے سے معلوماتی اور تربیتی یوٹ...
28/07/2024

سیفٹی سپارک 360 چینل میں خوش آمدید۔
پاکستان بھر کے تمام لائن مینوں کی حفاظت اور صحت کے حوالے سے معلوماتی اور تربیتی یوٹیوب چینل۔
ابھی سبسکرائب کریں اور ہمارے حفاظتی کمیونیٹی کا حصہ بنئے۔

For more videos, follow and subscribe to Safety Spark 360.This is a video that serves as an introduction and offers some preventative tips for handling heat ...

پروموشن ٹریننگ کورس T300 میں کامیابی حاصل کرنے والے لائن مینوں میں سرٹیفکیٹ تقسیم کرنے کے موقع پر تقریب کی جھلکیاں۔ امید...
26/07/2024

پروموشن ٹریننگ کورس T300 میں کامیابی حاصل کرنے والے لائن مینوں میں سرٹیفکیٹ تقسیم کرنے کے موقع پر تقریب کی جھلکیاں۔
امید ہے کہ ہم سب اس مشکل وقت میں صارفین کو بہتر سہولیات فراہم کرنے میں اپنا کردار ادا کرینگے۔ اپنی حفاظت کی ذمہ داری خود اٹھائینگے۔ اور حفاظت پر کسی قسم کا سمجھوتہ نہیں کرینگے۔

پروموشن ٹریننگ کورس T300 میں 100فیصد کامیابی حاصل کرنے پر تمام ساتھیوں کو مبارکباد۔ اس امید کے ساتھ کہ ہر کارکن عوام کی ...
20/06/2024

پروموشن ٹریننگ کورس T300 میں 100فیصد کامیابی حاصل کرنے پر تمام ساتھیوں کو مبارکباد۔
اس امید کے ساتھ کہ ہر کارکن عوام کی خدمت کو عبادت اور اپنا اولین فریضہ سمجھ کر ادا کریگا۔

پروموشن ٹریننگ کورس T300 کے اختتام پر سوات سرکل سے تعلق رکھنے والےساتھیوں کے ساتھ کچھ تصاویر۔امید ہے اس ٹریننگ کو مکمل ک...
14/06/2024

پروموشن ٹریننگ کورس T300 کے اختتام پر سوات سرکل سے تعلق رکھنے والےساتھیوں کے ساتھ کچھ تصاویر۔
امید ہے اس ٹریننگ کو مکمل کرنے کے بعد ہم سب اپنے رویوں میں مثبت تبدیلی لائیں گے اور ایک نئے جذبے، ایمانداری اور حفاظت کے ساتھ عوام اور پیسکو کی خدمت کریں گے۔

نیپرا پاکستان نے سال  2024 کیلئے پاکستان کے تمام ڈسکوز کی ھیلتھ سیفٹی اور انوائرنمنٹ پرفارمنس رپورٹ شائع کردی۔ کے الیکٹر...
01/06/2024

نیپرا پاکستان نے سال 2024 کیلئے پاکستان کے تمام ڈسکوز کی ھیلتھ سیفٹی اور انوائرنمنٹ پرفارمنس رپورٹ شائع کردی۔
کے الیکٹرک پہلے نمبر پر براجمان
پیسکو کا چٹھا نمبر۔

آج جب ہم Labour Day کی یاد میں ہیں، تو ہمیں ان محنت کرنے والے افراد کو سلام پیش کرنا چاہئے جو اپنے بچوں کیلئے دن رات ایک...
01/05/2024

آج جب ہم Labour Day کی یاد میں ہیں، تو ہمیں ان محنت کرنے والے افراد کو سلام پیش کرنا چاہئے جو اپنے بچوں کیلئے دن رات ایک کرکے محنت کرتے ہیں۔ ان کی محنت اور ان کا کام ان کے خاندان کیساتھ ساتھ ہماری دنیا کو بھی بدلتا ہے، اسے خوبصورت بناتا ہے اور اسے روشنیوں سے بھرتا ہے۔ ان کا تعلق چاہے کسی بھی علاقے، رنگ ، نسل یا مذہب سے ہو ہم سب ان کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔
معقول اور منصفانہ تنخواہ، کام کیلئےمحفوظ حالات، قومی وسائیل میں برابر کا حصہ اور ان کے بچوں کے بہتر مستقبل کیلئے ہماری محنت جاری رہے گی۔
day

Address

GT Road PESCO Colony Balogram Swat

19220

Telephone

+92946883818

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Circle Training Centre PESCO Swat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Circle Training Centre PESCO Swat:

  • Want your organization to be the top-listed Government Service?

Share