فرحان حیدر بلوچ

  • Home
  • فرحان حیدر بلوچ

فرحان حیدر بلوچ Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from فرحان حیدر بلوچ, Political organisation, Nutkani Taunsa Sharif, .

پاکستان مسلم لیگ (ن) 🐅🐅🐅میں تہہ دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں چیف آف قیصرانی قبائل سردار میر بادشاہ خان قیصرانی محترمہ شمعونہ...
15/10/2021

پاکستان مسلم لیگ (ن) 🐅🐅🐅
میں تہہ دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں
چیف آف قیصرانی قبائل سردار میر بادشاہ خان قیصرانی محترمہ شمعونہ بادشاہ خان قیصرانی کا جنہوں نے ہمیشہ مجھ پر اعتماد کا اظہار کیا اور مسلم لیگ ن تونسہ شریف کے سیکریٹری جنرل پی پی 285 کی زمہ داری سونپی میں اپنے بادشاہ گروپ کے ممبرز سنئیر ممبرز کا بھی شکریہ ادا کرتا ہوں جو ہر مقام پر میرے ساتھ رہے
میں بشیر احمد قیصرانی احسن اقبال پتافی عارف خان قیصرانی کو بھی مسلم لیگ ن کی اہم زمہ داریاں سنبھالنے پر مبارک باد پیش کرتا ہوں ۔۔

⁦❤️⁩⁦❤️⁩⁦❤️⁩⁦❤️⁩

30/08/2021
بلوچ بھائیوں کے اس محبت کو سلام ہے❤
22/06/2021

بلوچ بھائیوں کے اس محبت کو سلام ہے❤

وہ اپنی قامت سے خود بڑی تھی_________________________سالگرہ مبارک ❤🖤💚
21/06/2021

وہ اپنی قامت سے خود بڑی تھی
_________________________
سالگرہ مبارک
❤🖤💚

قائد حزب اختلاف میاں محمد شہباز شریف صاحب کی ذمانت منظور ہونے پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں ہمشہ حق سچ کی ہ...
22/04/2021

قائد حزب اختلاف میاں محمد شہباز شریف صاحب کی ذمانت منظور ہونے پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں
ہمشہ حق سچ کی ہی فتح ہوتی ہے حکومت کی انتقامی کارروائیوں کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے انشاء الللہ میاں صاحبان تمام کیسز سے سرخرو ہونگے اور فتح انشاء الللہ مسلم لیگ ن کی ہوگی اس نااہل اور نالائق حکومت کے دن گنے جا چکے ہیں

چیف آف قیصرانی قبائل و سنئیر رہنما مسلم لیگ ن
سردار میر بادشاہ خان قیصرانی
سابق ایم پی اے و رہنما مسلم لیگ ن
محترمہ شعمونہ بادشاہ خان قیصرانی

محترمہ نوشین افتخار صاحبہ کو بھاری مارجن سے الیکشن جتنے پر دل کی گہرائیوں سے مبارک باد پیش کرتے ہیں  ڈسکہ کی غیور عوام ک...
10/04/2021

محترمہ نوشین افتخار صاحبہ کو بھاری مارجن سے الیکشن جتنے پر دل کی گہرائیوں سے مبارک باد پیش کرتے ہیں ڈسکہ کی غیور عوام کو بھی خراج تحسین پیش کرتے ہیں جنہوں نے اس ظالم نااہل اور نالائق حکومت سے مقابلہ کیا اور سخت ترین حالات کے باوجود شیر کی جیت کو یقنی بنایا۔

سابق ایم پی اے مسلم لیگ ن و سنئیر رہنما مسلم لیگ ن
سردار میر بادشاہ خان قیصرانی
سابق ایم پی اے PMLN
محترمہ شعمونہ بادشاہ خان قیصرانی
🐅🐅🐅🐅🐅

انشاء الللہ شیر 🐅🐅🐅
10/04/2021

انشاء الللہ شیر 🐅🐅🐅

Address

Nutkani Taunsa Sharif

32200

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when فرحان حیدر بلوچ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

  • Want your organization to be the top-listed Government Service?

Share