Municipal Committee Haveli Lakha

  • Home
  • Municipal Committee Haveli Lakha

Municipal Committee Haveli Lakha Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Municipal Committee Haveli Lakha, Public & Government Service, Near UBL Bank Haveli Lakha Tehsil Depalpur District Okara, .

19/01/2022
بڑھتی آبادی کے پیش نظر روزبروز کوڑا کرکٹ میں اضافہ۔ہو رہا تھا اور روزانہ شہر بھر میں گروغبار  کی روک تھام کے لئے جناب می...
18/11/2021

بڑھتی آبادی کے پیش نظر روزبروز کوڑا کرکٹ میں اضافہ۔ہو رہا تھا اور روزانہ شہر بھر میں گروغبار کی روک تھام کے لئے جناب میاں شعیب قادر وٹو صاحب چیئر مین میونسپل کمیٹی حویلی لکھا کے حکم سے نیا ٹریکٹر خرید کر لیا گیا ہے۔۔

بحکم جناب چیئرمین صاحب ریلوے روڈ نزد گورنمنٹ گرلز ہائی سکول کے پاس روڈ کا ٹکڑا مرمت کر دیا گیا ہے۔
09/11/2021

بحکم جناب چیئرمین صاحب ریلوے روڈ نزد گورنمنٹ گرلز ہائی سکول کے پاس روڈ کا ٹکڑا مرمت کر دیا گیا ہے۔

بحکم جناب چیئرمین میاں شعیب قادر وٹو صاحب ریلوے روڈ سے مین نالوں/نالیوں  سے گار نکلوائی جا رہی ہے اور ساتھ ہی ساتھ گار ک...
09/11/2021

بحکم جناب چیئرمین میاں شعیب قادر وٹو صاحب ریلوے روڈ سے مین نالوں/نالیوں سے گار نکلوائی جا رہی ہے اور ساتھ ہی ساتھ گار کو اٹھایا بھی جا رہا یے۔

جناب چیئرمین میاں شعیب قادر وٹو صاحب کے حکم پر زیر نگرانی جناب چیف آفیسر ملک انعام اللہ صاحب شہر بھر کی مسجدوں کے باہر چ...
06/11/2021

جناب چیئرمین میاں شعیب قادر وٹو صاحب کے حکم پر زیر نگرانی جناب چیف آفیسر ملک انعام اللہ صاحب شہر بھر کی مسجدوں کے باہر چونا لگایا جا رہا ہے

25/10/2021

آج مورخہ 25.10.2021 کو جناب چیئرمین میاں شعیب قادر وٹو صاحب کے حکم پر محلہ نیناں منڈی ، ریلوے روڈ، محلہ بلی سائیں، کارخانہ والی گلی اور سٹی سکول والی گلی میں ڈینگی مار سپرے کروایا گیا۔

22/10/2021

جناب چیرمین میاں شعیب قادر وٹو
میونسپل کمیٹی حویلی لکھا
نے شہر بھر میں مچھرمار سپرے کرنے کے احکامات دیتے ہوئے فوری کام شروع کروا دیا تاکہ شہریوں کو ڈینگی سے بچایا جا سکے

21/09/2021
21/09/2021

شہر حویلی لکھا کو صاف رکھنے میں میونسپل کمیٹی حویلی لکھا کا ساتھ دیں۔۔۔ میونسپل کمیٹی حویلی لکھا کا عملہ ہر وقت اپنے شہر کو بہتر بنانے میں مصروف ہے۔۔

آج جناب اسسٹنٹ کمشنر صاحب دیپالپور کی ہدایات پر اور حکومت کی Reforms Driveپر عمل درآمد کرتے ہوئے جناب ایڈمنسٹریٹر صاحب ا...
20/09/2021

آج جناب اسسٹنٹ کمشنر صاحب دیپالپور کی ہدایات پر اور حکومت کی Reforms Driveپر عمل درآمد کرتے ہوئے جناب ایڈمنسٹریٹر صاحب اور جناب چیف آفیسر ملک انعام اللہ صاحب کی زیر نگرانی چک1SP وساویوالہ کی جنرل صفائی کی جا رہی ہے

آج جناب اسسٹنٹ کمشنر صاحب دیپالپور کی ہدایات پر اور حکومت کی Reforms Driveپر عمل درآمد کرتے ہوئے جناب ایڈمنسٹریٹر صاحب ا...
14/09/2021

آج جناب اسسٹنٹ کمشنر صاحب دیپالپور کی ہدایات پر اور حکومت کی Reforms Driveپر عمل درآمد کرتے ہوئے جناب ایڈمنسٹریٹر صاحب اور جناب چیف آفیسر ملک انعام اللہ صاحب کی زیر نگرانی شہر بھر میں بلڈنگ کا ملبہ اور اسپیڈ بریکر کو ریمو کروایا گیا ہے اور صفائی کے نظام کا جائزہ لیا ۔گیا یے۔ اس سلسلہ میں مختلف ٹیمیں بنا دی گئی ہیں جو روزانہ کی بنیاد پر صفائی کے عمل کو بہتر بنائیں گی۔

Address

Near UBL Bank Haveli Lakha Tehsil Depalpur District Okara

56020

Telephone

+923336976704

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Municipal Committee Haveli Lakha posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Municipal Committee Haveli Lakha:

  • Want your organization to be the top-listed Government Service?

Share