18/03/2022
تمام پاکستانی شہریوں کو مطلع کیا جاتا ہے کہ اگر آپ کا این ایس ای آر گھر گھر سروے نہیں ہوا تو آپ احساس رجسٹریشن سنٹرز پر اپنا سروے کروا سکتے ہیں۔ تحصیل اور ضلع کی سطح پر بی آئی ایس پی کے تحصیل دفاتر میں یہ سنٹرز لگائے جا چکے ہیں۔ ان تمام سنٹرز کی معلومات حاصل کرنے کے لئے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں:
https://nser.nadra.gov.pk/nsersurvey/bispnsersurveycenters