Hadi Cricketer

  • Home
  • Hadi Cricketer
Directions

Hadi Cricketer Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Hadi Cricketer, Political organisation, .

11/07/2026
ون ڈے کراس سنگل وکٹ کرکٹ ٹورنامنٹ شیرگڑھ انٹری کی خواہشمند کل 1 بجے گراونڈ آئے شکریہ
07/07/2026

ون ڈے کراس سنگل وکٹ کرکٹ ٹورنامنٹ شیرگڑھ
انٹری کی خواہشمند کل 1 بجے گراونڈ آئے شکریہ

آج شالکنڈی کرکٹ ٹورنامنٹ کے دوسرے راؤنڈ کے  آغاز ایک سنسنی خیز مقابلے  سے ہوا۔  پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 8اوورز میں ذا...
23/06/2026

آج شالکنڈی کرکٹ ٹورنامنٹ کے دوسرے راؤنڈ کے آغاز ایک سنسنی خیز مقابلے سے ہوا۔
پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 8اوورز میں ذاھد برادرز جونیٸر نے 148 رنز بنائے جسمیں ون مین ارمی فخرے ماخئ ینگ اینرجیٹک بلے باز حمذہ میر نے 64 رنز بنائے۔۔
جواب میں سنی برادرز معیار کا آغاز اچھا نہیں تھا لیکن انتہا لاجواب تھا۔۔۔
میچ اس وقت دلچسپ مرحلے میں داخل ہوا۔۔۔جب 12 گیندوں پر 59 رنز ضرورت تھی ۔تب زرک میکسی اور فضل ھادی نے شاندار کم بیک کیا۔اور ذاھد برادرز کے بالرز پر چھکوں کی بمباری اور شیلنگ کرتے ہوئے میچ ایک گیند قبل پورا کیا۔۔۔
سیکنڈ لاسٹ اوور میں 35 جبکہ آخری اوور میں 24 رنز کی ضرورت تھی تب فضل ھادی نے 4 چھکے لگائیں اور میچ ایک گیند قبل پورا کیا۔۔۔
بہترین الراونڈر فرفامینس پر فضل ھادی کو مین آف دی میچ کا ایوارڈ دیا گیا۔۔
جبکہ فخرے تاجک نے شاندار کھیل پر ھادی کو 1000 ہزار اور رحیم ولی موسی خیل نے بھی ایک ہزار کا انعام دیا۔

10/05/2026

Batting Performance 🏏
اتمانزئی کرکٹ ٹورنامنٹ چارسدہ

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hadi Cricketer posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Want your organization to be the top-listed government service?

Share