15/04/2022
[پاکستانیو! اب فیصلہ آپ نے کرنا ہے کہ آپ آزادی چاہتے ہیں یا غلامی]
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کی کال پر 16 اپریل بروز ہفتہ ملک بھر میں اس امپورٹڈ حکومت کے خلاف رات 9 بجے پر امن احتجاج کریں اور زندہ قوم ہونے کا ثبوت دیں۔