SDPO Renala Circle

SDPO Renala  Circle پولیس آپ کی مدد گار

آر پی او ساہیوال محبوب رشید کا ہمراہ ڈی ایس پی رینالہ سرکل غازی آصف بیگ .تھانہ صدر رینالہ، سٹی رینالہ اور خدمت مرکز رینا...
14/11/2025

آر پی او ساہیوال محبوب رشید کا ہمراہ ڈی ایس پی رینالہ سرکل غازی آصف بیگ .تھانہ صدر رینالہ، سٹی رینالہ اور خدمت مرکز رینالہ خورد ضلع اوکاڑہ کا دورہ
انہوں نے تھانہ کی عمارت،حوالات،ریکارڈروم سمیت تمام انتظامی امورکاتفصیلی جائزہ لیا،
انہوں نے کہا کہ تھانہ شہریوں کوبروقت اورمؤثرانصاف فراہم کرنےکابنیادی مرکزہے،اس لیےہرشہری کے ساتھ عزت واحترام سےپیش آنا پولیس کافرض ہے،تھانہ میں آنےوالےسائلین کےمسائل کوخلوص نیت، شفافیت اورپیشہ ورانہ ذمہ داری کےساتھ حل کیاجائے تاکہ عوام کا پولیس پر اعتماد مزید مضبوط ہو،
ساہیوال ریجن پولیس عوام دوست پولیسنگ کے ویژن پرعمل پیرا ہے۔ محبوب رشید آر پی او
SDPO Renala Circle
Punjab Police Pakistan

جناب ڈی ایس پی غازی آصف بیگ صاحب SDPO Renala  Circle نے رینالہ سرکل کے تفتیشی افسران کے ساتھ ایک تعارفی میٹنگ منعقد کی۔ ...
12/11/2025

جناب ڈی ایس پی غازی آصف بیگ صاحب SDPO Renala Circle نے رینالہ سرکل کے تفتیشی افسران کے ساتھ ایک تعارفی میٹنگ منعقد کی۔ میٹنگ کے دوران انہوں نے کرائم کی مجموعی صورتحال پر تفصیلی بریفنگ دی اور تفتیشی امور کو مزید مؤثر بنانے کے لیے مفید ہدایات جاری کیں۔ انہوں نے افسران پر زور دیا کہ وہ اپنی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے انصاف کی فراہمی کو یقینی بنائیں اور عوام کے جان و مال کے تحفظ کے لیے بھرپور کردار ادا کریں۔
Punjab Police Pakistan

Address

Renala Khurd
Renala Khurd

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when SDPO Renala Circle posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share