04/09/2026
دیہات کا غریب جب رات 2 بجے تڑپ رہا ہوتا ہے،
تو بڑے بڑے ہسپتال نہیں…
محلے کا ٹیکنیشن یا ڈسپنسر ہی سب سے پہلے دروازہ کھولتا ہے۔
کسی ماں کے بخار میں جلتے بچے کو پہلی دوا،
کسی مزدور کے زخمی ہاتھ پر پہلی پٹی،
کسی بوڑھے کو پہلا سہارا
یہ سب وہی دیتا ہے جسے لوگ صرف “ٹیکنیشن یا ڈسپنسر” کہتے ہیں۔
اگر یہی چھوٹے کلینک بند کر دیے جائیں،
تو دیہات کا غریب شہر پہنچنے سے پہلے ہی ہار جائے گا۔
اصلاح کریں، تربیت دیں، قانون بنائیں…
مگر غریب کے پہلے سہارا کو ختم مت کریں۔
🩺 فرسٹ ایڈ جرم نہیں… انسانیت ھے۔۔۔۔۔
۔۔۔۔💞💞✌️ پیرامیڈیکس پریکٹیشنر ڈاکٹر نعمان باندن