JUI Digital media PK75 VC 15 Sardar Garhi

  • Home
  • JUI Digital media PK75 VC 15 Sardar Garhi
Directions

JUI Digital media PK75 VC 15 Sardar Garhi Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from JUI Digital media PK75 VC 15 Sardar Garhi, Political Party, .

03/11/2026
جمعیت علماء اسلامPK75 عاملہ کے معززین
30/10/2026

جمعیت علماء اسلامPK75 عاملہ کے معززین

30/10/2026

محسن نقوی کو میں اس قابل نہیں سمجھتا کہ میں ان پہ تبصرے کرتا رہوں 🤛🤜

عمرہ کی سعادت پر مبارک باد و اظہارِ تشکرجمعیت علماء اسلام پی کے 75 کے جنرل سیکرٹری مولانا فیض محمد دیروی صاحب اور ڈیجیٹل...
29/10/2026

عمرہ کی سعادت پر مبارک باد و اظہارِ تشکر

جمعیت علماء اسلام پی کے 75 کے جنرل سیکرٹری مولانا فیض محمد دیروی صاحب اور ڈیجیٹل میڈیا کوآرڈینیٹر مولانا توقیر مغل صاحب نے وی سی سردار گڑھی کے امیر مولانا عبدالباسط نقشبندی صاحب کو عمرہ سے بخیر و عافیت واپسی پر مبارک باد پیش کی۔ اس موقع پر مولانا عبدالباسط نقشبندی صاحب نے مولانا توقیر مغل صاحب اور پی کے 75 کے ڈیجیٹل میڈیا جنرل سیکرٹری کو بطورِ تحفہ عطر پیش کیا، جس پر دونوں حضرات نے ان کا شکریہ ادا کیا۔

اللہ تعالیٰ ان کا عمرہ قبول فرمائے اور جمعیت علماء اسلام کے احباب کے مابین محبت، اخوت اور اتحاد کو مزید مضبوط فرمائے۔ آمین یا رب العالمین۔

جمعیت علماء اسلام (JUI) PK-75ڈیجیٹل میڈیا ورکشاپڈیجیٹل دور کے تقاضوں سے ہم آہنگی، جماعتی پیغام کے مؤثر فروغ اور سوشل میڈ...
26/10/2026

جمعیت علماء اسلام (JUI) PK-75

ڈیجیٹل میڈیا ورکشاپ

ڈیجیٹل دور کے تقاضوں سے ہم آہنگی، جماعتی پیغام کے مؤثر فروغ اور سوشل میڈیا کے مثبت و منظم استعمال کے حوالے سے ایک اہم تربیتی ورکشاپ

🌟 مہمانانِ خصوصی

- صداقت خان — صوبائی ڈیجیٹل میڈیا کوآرڈینیٹر
- سر جی عبدالحمید — مرکزی ڈیجیٹل میڈیا ٹیکنیکل کمیٹی ممبر
- ارباب کاشف — صوبائی میڈیا ٹیم ممبر
- مجیب ساحل — صوبائی میڈیا ٹیم ممبر
- کرامت ثروت — صوبائی ڈیجیٹل میڈیا ممبر
- عبدالرحمن حقانی — ڈیجیٹل میڈیا کوآرڈینیٹر ضلع پشاور

📅 تاریخ: 15 نومبر، بروز اتوار
⏰ وقت: صبح 9:00 بجے
📍 مقام: دوران پور، موٹروے چوک، پشاور رنگ روڈ کے قریب

تمام کارکنانِ جمعیت اور ڈیجیٹل میڈیا سے وابستہ احباب کو بھرپور شرکت کی دعوت دی جاتی ہے۔

آئیے! ڈیجیٹل میدان میں جماعتی پیغام کو مؤثر، منظم اور بھرپور انداز میں آگے بڑھائیں۔

امیر پی کے 75 گل نواز قرطبی کا سردار گڑھی آمد مولانا عبد الباسط صاحب کو عمرے کی سعادت حاصل کرنے پر مبارکباد۔ اس موقع پر ...
26/10/2026

امیر پی کے 75 گل نواز قرطبی کا سردار گڑھی آمد مولانا عبد الباسط صاحب کو عمرے کی سعادت حاصل کرنے پر مبارکباد۔ اس موقع پر ڈپٹی جنرل سیکریٹری مولانا فرزان شاہ صاحب بھی امیر کے ہمراہ تھے

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when JUI Digital media PK75 VC 15 Sardar Garhi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Want your organization to be the top-listed government service?

Share