29/07/2026
سیکرٹری جنرل آئی ایس ایف پنجاب افراسیاب گجر نے صدر عزیر سلیم کی مشاورت سے آئی ایس ایف سنٹرل پنجاب کی ٹیم کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا۔
مظہر اقبال صدر اور عمر چدھڑ سیکرٹری جنرل نامزد۔
ان کیلئے نیک تمنائیں، امید کرتے ہیں کہ یہ عمران خان کے نظریے کے مطابق اپنی ذمہ داریاں بخوبی نبھائیں گے۔
علاوہ ازیں، سنٹرل پنجاب کے تمام اضلاع کی پرانی ٹیموں کو بحال کیا جاتا ہے، جن اضلاع میں ٹیم نہیں ہے یا قیادت تبدیلی کی ضرورت محسوس کرے گی تو نئی ٹیم بھی لگائی جا سکتی ہے۔
مبارک باد مظہر اقبال گجر