PTI UAE

PTI UAE ‏ ظلم کے سامنے سر نہیں جھکائیں گے✊

اِیَّاكَ نَعْبُدُ وَ اِیَّاكَ نَسْتَعِیْنُ
(1)

15/09/2026

‏جہاں پولیس نے کرفیو لگا دیا تھا سہیل آفریدی کے پہنچتے ہی عوام نے کرفیو توڑ دیا 🔥

14/09/2026

لاہور چاگیا 🤲♥️

14/09/2026

‏انہوں نے مجھے اغواء کیا اس کے بعد یہاں سڑک پر پھینک گئے، آپ نے پرامن رہنا ہے یہ سب پنجاب کی جعلی حکومت نے کروایا ہے ۔ وزیراعلی سہیل آفریدی

14/09/2026

‏میری حفاظت اللہ کرتا ہے تم لوگوں کے ہاتھ میں ہو میں کل مر جاؤں آج مر جاؤں آپ کی ضرورت نہیں ہے چلے جاؤ

14/09/2026

27 september final call✊

13/09/2026

ان شاء اللہ، ہر ظلم کا حساب ہوگا، ہر زیادتی کا بدلہ لیا جائے گا

13/09/2026

مجھے کسی چیز کا خوف نہیں، موت کا بھی نہیں۔
‏اور یہی بے خوبی مجھے میرے مخالفین کے لیے خطرناک بناتی ہے۔" مرشد عمران احمد خان نیازی ✊🏻🔥

12/09/2026

‏اس جوان نے سسٹم کو ننگا کر دیا ہر طرف سے اس پر پریشر ڈالا جا رہا ہے لیکن اللہ کے کرم سے جیت حق کی ہوگی جواناں ڈٹ جاو ساری قوم آپکے سنگ کھڑی ہے

10/09/2026

‏پنجاب کا شیڈول جاری۔

‏ 14 ستمبر کو سہیل آفریدی فیصل آباد میں سٹریٹ موؤمنٹ کریں گے۔

10/09/2026

انشاءاللہ✊

Address

AJMAN
Dubai
054

Telephone

+971547325900

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PTI UAE posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to PTI UAE:

Shortcuts

Share