Mohmand Advertisers

Appeler Itinéraire Contacter l’organisation

Mohmand Advertisers Promote your business, boost your brand with us. Mohmand Advertisers, your partner in creative growth.

08/10/2026
07/09/2026

قدرتی حسن سے مالامال وادی کالام

📢 داخلے جاری ہیںگورنمنٹ کالج آف مینجمنٹ سائنسز (GCMS)، غلنئی، ضلع مہمند میں تعلیمی سال 2026–27 کے لیے ایف۔ایس سی کمپیوٹر...
07/08/2026

📢 داخلے جاری ہیں

گورنمنٹ کالج آف مینجمنٹ سائنسز (GCMS)، غلنئی، ضلع مہمند میں تعلیمی سال 2026–27 کے لیے ایف۔ایس سی کمپیوٹر سائنس اور ڈی۔کام کے داخلے جاری ہیں۔ خواہشمند اور اہل امیدوار اپنی آن لائن درخواست ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ (HED) کے ایڈمیشن پورٹل پر درج ذیل لنک کے ذریعے جمع کروائیں:

🔗 https://admission.hed.gkp.pk/

Govt. College of Management Sciences Ghallanai, Mohmand

26/07/2026

﷽ 🇵🇰 *آج کا کیلنڈر* 🌤

🔖 *11 صفر 1448ھ* 💎
🔖 *26 جولائی 2026ء* 💎
🔖 *11 ساون 2083ب* 💎
🌄 *بروز اتوار Sunday* 🌄

🌺 *کھانے پینے کے آداب !*
رسول اللّٰہﷺ نے فرمایا جب تم میں سے کوئی کھائے تو داہنے ہاتھ سے کھائے اور جب پیے تو داہنے ہاتھ سے پیے اس لیے کہ شیطان بائیں ہاتھ سے کھاتا ہے اور بائیں ہاتھ سے پیتا ہے
📗 (صحیح مسلم:5265)
💞🌹💞🌹💞🌹💞🌹💞🌹💞

جمشید خان صاحب کا تعلق تحصیل حلیمزئی گاوں وزیر کلے غلنئی سے ہے۔ جمشید خان صاحب نے مختلف سرکاری محکموں میں اپنی ذمہ داریا...
25/07/2026

جمشید خان صاحب کا تعلق تحصیل حلیمزئی گاوں وزیر کلے غلنئی سے ہے۔
جمشید خان صاحب نے مختلف سرکاری محکموں میں اپنی ذمہ داریاں نہایت دیانتداری پیشہ ورانہ مہارت اور بھرپور احساسِ ذمہ داری کے ساتھ انجام دیں، اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے BPS-18 سے BPS-19 میں ترقی حاصل کر لی ہے۔
یہ ترقی ان کی مسلسل محنت، قابلیت، لگن اور بہترین پیشہ ورانہ خدمات کا اعتراف ہے۔
ہم دل کی گہرائیوں سے جناب جمشید خان صاحب کو اس قابلِ فخر کامیابی پر مبارکباد پیش کرتے ہیں اور دعا گو ہیں کہ اللہ تعالیٰ انہیں مزید عزت، کامیابی، صحت اور ترقی سے نوازے، اور انہیں اسی جذبے کے ساتھ قوم و ملک کی خدمت کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! نصر اللہ, Abas Ali Mohmand
11/07/2026

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! نصر اللہ, Abas Ali Mohmand

Adresse

Ghallanai Dist. Mohmand
Democratic Republic Of The

Téléphone

+92924290310

Site Web

Notifications

Soyez le premier à savoir et laissez-nous vous envoyer un courriel lorsque Mohmand Advertisers publie des nouvelles et des promotions. Votre adresse e-mail ne sera pas utilisée à d'autres fins, et vous pouvez vous désabonner à tout moment.

Contacter L’organisation

Envoyer un message à Mohmand Advertisers:

Raccourcis

Partager

Services Publics à proximité