Hadyah Baitul Maal

Hadyah Baitul Maal KHIDMAT-E- KHALQ HAMARA MAQSAD

HADYAH BAITUL MAAL
05/07/2026

HADYAH BAITUL MAAL

عاشوراء کے روزے اوقات سحر و افطار برائے حیدرآباد دکن اطراف و اکناف
24/06/2026

عاشوراء کے روزے اوقات سحر و افطار برائے حیدرآباد دکن اطراف و اکناف

📢📣📢📣📢📣📢📣📢📣*جامعہ نظامیہ سے فارغ علماء کی نگرانی میں کام کرنے والے🌹 ہدیہ بیت المال🌹کی خدمات سے ضرور استفادہ کیجئے اور دوس...
20/06/2026

📢📣📢📣📢📣📢📣📢📣
*جامعہ نظامیہ سے فارغ علماء کی نگرانی میں کام کرنے والے🌹 ہدیہ بیت المال🌹کی خدمات سے ضرور استفادہ کیجئے اور دوسروں کو بھی اسکی اطلاع دیجئے*
🌴☝🏽🌴☝🏽🌴☝🏽🌴☝🏽🌴☝🏽
(1) حیدرآباد و سکندرآباد کی مساجد و مدارس و مکانات سے بوسیدہ قرآن مجید کے مقدس اوراق کو شہر سے دور محفوظ مقام پر منتقل کرنا (منتقلی کے لئے مناسب سواری خرچ دینا ضروری ہے) (2) اسکراپ یعنی آپ کے دوکان ، مکان ، آفس کے کسی بھی قسم کے پرانے سامان کو حاصل کرنا (3) ہدیہ بیت المال کے رکن بنتے ہوئے مستقبل میں طلائی زیورات کو رہن رکھتے ہوئے بلا سودی قرض حاصل کیا جا سکتا ہے (4) انشاء اللہ تعالیٰ آپ تمام مخلص ، ہمدرد و خیر خواہ حضرات کے تعاون سے قوم و ملت کے ہر قسم کے مستحقین و ضرورت مندوں کی مدد کی جائے گی
صبح 9:00 بجے تا شام 4:00 بجے رابطہ کیا جا سکتا ہے جمعہ کے دن تعطیل رہے گی
آلہء گفتن نمبر 7842321292 فون کرنے پر سواری آپ کے مقام پر پہنچ جائے گی ـ جزاکم اللّٰہ خیرا
🌴🌹☘️🌹🌴☘️🌹🌴☘️🌹🌴

📢📣📢📣📢📣📢📣📢📣جامعہ نظامیہ سے فارغ علماء کی نگرانی میں کام کرنے والے🌹 ہدیہ بیت المال🌹کی خدمات سے ضرور استفادہ کیجئے اور دوسر...
15/06/2026

📢📣📢📣📢📣📢📣📢📣
جامعہ نظامیہ سے فارغ علماء کی نگرانی میں کام کرنے والے🌹 ہدیہ بیت المال🌹کی خدمات سے ضرور استفادہ کیجئے اور دوسروں کو بھی اسکی اطلاع دیجئے
🌴☝🏽🌴☝🏽🌴☝🏽🌴☝🏽🌴☝🏽
(1) حیدرآباد و سکندرآباد کی مساجد و مدارس و مکانات سے بوسیدہ قرآن مجید کے مقدس اوراق کو شہر سے دور محفوظ مقام پر منتقل کرنا (منتقلی کے لئے مناسب سواری خرچ دینا ضروری ہے) (2) اسکراپ یعنی آپ کے دوکان ، مکان ، آفس کے کسی بھی قسم کے پرانے سامان کو حاصل کرنا (3) ہدیہ بیت المال کے رکن بنتے ہوئے مستقبل میں طلائی زیورات کو رہن رکھتے ہوئے بلا سودی قرض حاصل کیا جا سکتا ہے (4) انشاء اللہ تعالیٰ آپ تمام مخلص ، ہمدرد و خیر خواہ حضرات کے تعاون سے قوم و ملت کے ہر قسم کے مستحقین و ضرورت مندوں کی مدد کی جائے گی
صبح 9:00 بجے تا شام 4:00 بجے رابطہ کیا جا سکتا ہے جمعہ کے دن تعطیل رہے گی
آلہء گفتن نمبر 7842321292 فون کرنے پر سواری آپ کے مقام پر پہنچ جائے گی ـ جزاکم اللّٰہ خیرا
🌴🌹☘️🌹🌴☘️🌹🌴☘️🌹🌴

19/05/2026

Address

MD NAGAR JAWEED NAGAR EDI BAZAR
Hyderabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hadyah Baitul Maal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category