26/08/2026
بھلوال نوجوان جان بحق
تحصیل بھلوال کے نواحی مواضع چبہ پرانا کے قریب نہر میں 18 سالہ نوجوان ڈوب گیا۔
بھلوال:نوجوان محمد شہزاد دوستوں کے ہمراہ نہر پر گیا اور نہاتے ہوئے پانی میں ڈوب گیا۔
بھلوال:اہلخانہ کے مطابق محمد شہزاد نہر میں نہانے گہرے پانی میں جا کر ڈوب گیا۔
بھلوال:اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیم جائے حادثہ پر پہنچ گئی۔
بھلوال:ڈوبنے والے نوجوان کی شناخت محمد شہزاد ولد ارشد محمود، عمر 18 سال، سکنہ چبہ پرانا کے نام سے ہوئی