Jamat e Islami Rajowal

Jamat e Islami Rajowal ظلم کے ہر اقدام کو بدلو چہرے نہیں نظام کو بدلو

18/07/2026
ن لیگ کی مالا جپنے والوں کو سلام
13/07/2026

ن لیگ کی مالا جپنے والوں کو سلام

Join.jamaat.org
03/07/2026

Join.jamaat.org

💚 الحمدللہ!میں کل بھی جماعت اسلامی کا کارکن تھا، آج بھی ہوں، اور ان شاء اللہ آخری سانس تک رہوں گا۔ ✌️میرا تعلق کسی عہدے،...
01/07/2026

💚 الحمدللہ!
میں کل بھی جماعت اسلامی کا کارکن تھا، آج بھی ہوں، اور ان شاء اللہ آخری سانس تک رہوں گا۔ ✌️

میرا تعلق کسی عہدے، مفاد یا وقتی فائدے سے نہیں بلکہ ایک نظریے، ایک مقصد اور اللہ کی رضا کے لیے جاری جدوجہد سے ہے۔

مشکلات آئیں یا آسانیاں، حالات سازگار ہوں یا نہ ہوں، حق اور انصاف کی اس جدوجہد میں اپنا کردار ادا کرتا رہوں گا۔

اللہ تعالیٰ ہمیں اخلاص، استقامت اور دین کی صحیح خدمت کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔ 🤲💚

#نظریہ #استقامت

01/07/2026

کاہنہ، لاہور میں اسکول اکیڈمی کی چھت گرنے کے المناک حادثے میں معصوم بچوں کے جاں بحق اور متعدد بچوں کے زخمی ہونے کی خبر انتہائی رنج و الم کا باعث ہے۔ اس دلخراش سانحے پر اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کی جانب سے شہداء کے اہل خانہ سے دلی تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کرتا ہوں۔

اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان اس دکھ کی گھڑی میں متاثرہ خاندانوں کے ساتھ کھڑی ہے اور پوری قوم سے اپیل کرتی ہے کہ شہداء کے لیے دعائے مغفرت اور زخمی بچوں کی جلد صحت یابی کی دعا کریں ۔

اس موقع پر حکومت سے مطالبہ کرتے ہیں کہ زخمی بچوں کی فوری و معیاری علاج کی تمام سہولیات کو یقینی بنائیں۔

Address

Rajowal
Dipalpur

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamat e Islami Rajowal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share