Hashim Tauseef Khan

Hashim Tauseef Khan • Coordinator to Education Minister Rana Sikandar Hayat.
• Member Special Squad for Education, Punjab.
• District President MSF Faisalabad PMLN.

گورنمنٹ صابریہ سِرجیہ ہائیر سیکنڈری اسکول فیصل آباد میں امتحان کے دوران طالبعلم سے موبائل برآمد ہونے پر فوری سخت کارروائ...
09/05/2026

گورنمنٹ صابریہ سِرجیہ ہائیر سیکنڈری اسکول فیصل آباد میں امتحان کے دوران طالبعلم سے موبائل برآمد ہونے پر فوری سخت کارروائی عمل میں لائی گئی جبکہ متعلقہ نگران کے خلاف بھی ایکشن لیا گیا۔ شفاف امتحانات اور میرٹ پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا۔

وزیرِ تعلیم پنجاب Rana Sikandar Hayat کی ہدایات پر چک جھمرہ کے مختلف امتحانی سینٹرز پر اسپیشل اسکواڈ کی اچانک کارروائی —...
09/05/2026

وزیرِ تعلیم پنجاب Rana Sikandar Hayat کی ہدایات پر چک جھمرہ کے مختلف امتحانی سینٹرز پر اسپیشل اسکواڈ کی اچانک کارروائی — چیٹنگ میں ملوث عملہ معطل، زیرو ٹالرنس پالیسی کے تحت سخت ایکشن۔ 🚫

09/05/2026

وزیرِ تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات کی ہدایات پر ہاشم توصیف خان (کوآرڈینیٹر برائے وزیرِ تعلیم پنجاب و ممبر اسپیشل اسکواڈ) کا گورنمنٹ رحمانیہ ہائی سکول، بی بلاک پیپلز کالونی نمبر 1 فیصل آباد کا سرپرائز وزٹ — 9th کے امتحانات کے انتظامات، نظم و ضبط اور شفاف عمل کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔
Rana Sikandar Hayat

08/05/2026
One team,one mission — Team Education Minister Rana Sikandar Hayat👑❤️
07/05/2026

One team,one mission — Team Education Minister Rana Sikandar Hayat👑❤️

07/05/2026
07/05/2026

‏رانا سکندر حیات (وزیرِ تعلیم پنجاب) انسانیت کی اعلیٰ مثال قائم کرتے ہوئے خود گاڑی سے نکل کر ایمبولینس کے لیے راستہ کلیئر کرواتے رہے ❤️🙏

‏یہی وہ قیادت ہے جو عوام کے دکھ درد کو سمجھتی ہے،
‏جو پروٹوکول سے بڑھ کر انسانیت کو ترجیح دیتی ہے۔
‏ ایک حقیقی عوامی رہنما ✨
Rana Sikandar Hayat

Address

Faisalabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hashim Tauseef Khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share