Luckypetroleum

Directions Website Contact the organization

Luckypetroleum This page will serve as Lucky kamoka official page on facebook.

13/11/2026

رمضان المبارک میں صرف 12 ہفتے باقی۔۔۔
🤲🤲🤲

13/11/2026

JOB OPPORTUNITY LUCKY PETROLEUM
ہمارے پٹرول پمپ کے لیے ایک محنتی، ایماندار اور ذمہ دار صفائی والے لڑکے (Cleaner) کی ضرورت ہے۔
✅ کام کا اچھا ماحول
✅ مناسب تنخواہ
✅ فوری ضرورت

📍 Location: Faisalabad

دلچسپی رکھنے والے حضرات رابطہ کریں یا مزید معلومات کے لیے ان باکس کریں۔

13/11/2026

لوگوں کو معاف کر دیا کرو یہاں ہر کوئی امتحان میں ہے اور امتحان میں غلطیاں انسان غلطیاں ہوتی رہتی ہیں

12/11/2026

تین چیزیں بدلیں،80 فیصد بیماریاں پیچھا چھوڑ دیں گی!
تلی مچھلی ← گرلڈ مچھلی
مٹھائی ← تازہ پھل
چائے ← سونف کا قہوہ

میرا تو سب کچھ میرا نبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم ہے ❤️🙏
11/11/2026

میرا تو سب کچھ میرا نبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم ہے ❤️🙏

تخت  بخت وقت گردش  کرتے رہتے ہیں بندا ہمیشہ عاجز رہے
09/11/2026

تخت بخت وقت گردش کرتے رہتے ہیں بندا ہمیشہ عاجز رہے

04/11/2026

بریکنک نیوز
میڈیکل سائنس کے مطابق جسم سے باہر نکلا ہوا پیٹ بھی تجاوزات کے زمرے میں آتا ہے 🤓😃

28/10/2026

Rasta dikhany wala agr Sacha hu .....
TU...
Pichhy chalny me koi burai nai☺️❤️

Address

Jarhanwala Stayana Lower Canal Road Fish Farm Oppsite Stara Gold City Faisalabad
Faisalabad
54800

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Luckypetroleum posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Luckypetroleum:

Shortcuts

Share

Nearby government services