Safe City Faisalabad

Directions Website

Safe City Faisalabad Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Safe City Faisalabad, Government Organization, Safe City Faisalabad (PPIC3) Centre M. A Jinnah Road Civil lines near New Police Khidmat Markaz, Faisalabad.
(1)

Safe City Faisalabad (PPIC3), an initiative of Punjab Safe Cities Authority (PSCA), uses smart technology, intelligent surveillance and data-driven solutions to enhance public safety, security, emergency response and traffic management.

Departmental Briefing – Safe City FaisalabadSSP-IC3 Faisalabad Region, Mr. Raza Ullah Khan, chaired a departmental brief...
07/11/2026

Departmental Briefing – Safe City Faisalabad

SSP-IC3 Faisalabad Region, Mr. Raza Ullah Khan, chaired a departmental briefing emphasizing strict legal action against vehicles bearing fake, cloned, tampered, or no number plates, effective crime tracing, improved Punjab-15 response, and reliable field communication through LTE sets.

Safe City Faisalabad remains committed to effective policing, public safety, and crime prevention through technology-driven operations.

قانونی مسائل کا حل، اب گھر بیٹھے قانونی رہنمائی کے ساتھ! ⚖️اگر آپ کو وراثت، جائیداد، کاروباری معاملات یا کسی بھی قانونی ...
07/11/2026

قانونی مسائل کا حل، اب گھر بیٹھے قانونی رہنمائی کے ساتھ! ⚖️

اگر آپ کو وراثت، جائیداد، کاروباری معاملات یا کسی بھی قانونی مسئلے کے حوالے سے رہنمائی درکار ہے تو اب پولیس اسٹیشن یا کچہری جانے کی ضرورت نہیں۔

پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کی جانب سے شہریوں کو مفت قانونی رہنمائی فراہم کرنے کی سہولت موجود ہے۔

📞 بس 15 ڈائل کریں اور بٹن نمبر 9 دبائیں، اور گھر بیٹھے مستند قانونی رہنمائی حاصل کریں۔

آپ کا تحفظ، ہماری ذمہ داری!

07/11/2026

پنجاب پولیس سیالکوٹ کی بروقت کارروائی۔۔۔۔!!
تھانہ سمبڑیال کے علاقے میں جُیولر کے گھر سے اسلحہ کے زور پر لوٹا گیا کروڑوں روپے مالیت کا 2 کلوگرام سے زائد سونا بحفاظت برآمد کر لیا۔
متاثرہ جیولر کا کروڑوں روپے مالیت کا سونا ریکارڈ وقت میں بحفاظت برآمد کروانے پر وزیر اعلی مریم نواز شریف اور پنجاب پولیس سے اظہار تشکر۔ایمرجنسی ہیلپ لائن 15 پر واردات کی اطلاع ملتے ہی ڈی پی او سیالکوٹ کیپٹن (ر) دوست محمد کی ہدایت پر ڈی ایس پی سمبڑیال کی قیادت میں پولیس ٹیموں نے علاقے کا گھیراؤ کرکے سرچ آپریشن کیا۔ پولیس کی بہترین حکمت عملی پر مبنی مسلسل تعاقب اور گرفتاری کے خوف سے ملزمان سونا کھیتوں میں پھینک کر فرار ہو گئے، پولیس نے سونا تلاش کر کے برآمد کر لیا، مقدمہ درج، ملزمان کی گرفتاری کے لیے پولیس کی خصوصی ٹیموں کے مختلف مقامات پر چھاپے جاری۔

Sialkot Police

ٹریفک کی تازہ ترین صورتحال
07/11/2026

ٹریفک کی تازہ ترین صورتحال

06/11/2026

محفوظ بچپن، روشن مستقبل! بچوں کو مشکوک سرگرمیوں سے باخبر رکھیں اور اپنے ارد گرد کے ماحول پر نظر رکھیں۔ کسی بھی مشکوک اقدام، ہراسانی یا تشدد کی صورت میں فوری 15 پر رابطہ کریں۔

06/11/2026

آئیے عہد کریں کہ نسلِ نو کو تباہی سے بچائیں گے، منشیات سے پاک معاشرہ ہی خوشحال پاکستان کی ضمانت ہے۔

06/11/2026

درست نمبر پلیٹ، محفوظ سفر!
تمام شہری اپنی گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں پر مکمل، واضح اور درست رجسٹریشن نمبر پلیٹس لگائیں۔
جعلی، غیر واضح، نامکمل یا ٹیمپرڈ نمبر پلیٹس فوری درست کروائیں۔ خلاف ورزی کی صورت میں قانون کے مطابق کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔
قانون کی پاسداری کریں، ذمہ دار شہری ہونے کا ثبوت دی

06/11/2026

پولیس اہلکاروں اور شہداء کے خاندانوں کی فلاح و بہبود کا مشن، آئی جی پنجاب روزانہ کی بنیاد پر حاضر سروس اور ریٹائرڈ پولیس ملازمین شہداء پولیس کے اہل خانہ سے ملاقات کر کے ان کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کے احکامات جاری کر رہے ہیں۔ پولیس ملازمین اور شہداء پولیس کے اہل خانہ روزانہ صبح 08 بجے ماسوائے سرکاری تعطیلات کے پی ایس او برائے آئی جی پنجاب کے ذریعے سنٹرل پولیس آفس تشریف لا کر آئی جی پنجاب سے ملاقات کر سکتے ہیں۔

06/11/2026
06/11/2026

Address

Safe City Faisalabad (PPIC3) Centre M. A Jinnah Road Civil Lines Near New Police Khidmat Markaz
Faisalabad
38000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Safe City Faisalabad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share