Inter Service Intelligence

Inter Service Intelligence Inter Service Intelligence

16/08/2026

EX Comd FCNA








🇵🇰 فیلڈ مارشل،چیف آف آرمی سٹاف جنرل حافظ سید عاصم منیر — عزم، قیادت اور دفاعِ وطن کی پہچانفیلڈ مارشل جنرل عاصم منیر کا ن...
14/08/2026

🇵🇰 فیلڈ مارشل،چیف آف آرمی سٹاف جنرل حافظ سید عاصم منیر — عزم، قیادت اور دفاعِ وطن کی پہچان

فیلڈ مارشل جنرل عاصم منیر کا نام پاکستان کی دفاعی تاریخ میں مضبوط قیادت، جرات مندانہ فیصلوں اور قومی سلامتی کے غیر متزلزل عزم کی علامت بن چکا ہے۔

ان کی قیادت میں پاکستان نے دنیا کو واضح پیغام دیا ہے کہ وطنِ عزیز کی سلامتی، خودمختاری اور قومی وقار پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔ دشمن کے ہر ناپاک عزائم کے مقابلے میں پاکستان ایک مضبوط، متحد اور باوقار قوم کی حیثیت سے کھڑا ہے۔

ہمیں اپنی بہادر افواج، قیادت اور وطن کی حفاظت کے لیے قربانیاں دینے والے شہداء پر فخر ہے۔ 🇵🇰

پاکستان زندہ باد 🇵🇰
پاک فوج پائندہ باد 🇵🇰

07/08/2026

افواج پاکستان کی طرف سے آپ سب کو جمعہ مبارک جہاں رہیں سلامت رہیں اور اپنے محافظوں کو اپنی دعاؤں میں ضرور یاد رکھا کریں،

🇵🇰 سکردو | مشکل وقت میں عوام کے درمیان پاک فوج 🇵🇰دشوار گزار راستوں اور سیلابی صورتحال کی پروا کیے بغیر موٹر سائیکل پر سو...
30/07/2026

🇵🇰 سکردو | مشکل وقت میں عوام کے درمیان پاک فوج 🇵🇰

دشوار گزار راستوں اور سیلابی صورتحال کی پروا کیے بغیر موٹر سائیکل پر سوار ہو کر خلنگمہ اور بروق کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں تک پہنچنے والے کمانڈر 62 برگیڈ بریگیڈیئر اعجاز احمد کھوسہ نے فرض شناسی، عوامی خدمت اور قائدانہ کردار کی بہترین مثال قائم کر دی۔ ❤️🇵🇰

مشکل کی اس گھڑی میں متاثرین کے درمیان پہنچنا ان کے لیے امید، حوصلے اور اعتماد کا پیغام ہے۔ یہی جذبہ پاک فوج کو عوام کے دلوں کے قریب رکھتا ہے۔

سلام ہے ایسے بہادر اور فرض شناس افسر کو، جو مشکل وقت میں عوام کے ساتھ کھڑا ہو۔ ❤️

اللہ تعالیٰ بریگیڈیئر اعجاز احمد کھوسہ صاحب کو مزید ہمت، توفیق اور کامیابیاں عطا فرمائے۔ آمین 🤲

🇵🇰 پاک فوج ہمیشہ زندہ باد!
🇵🇰 پاکستان پائندہ باد!

🇵🇰

5th shahadat anniversary of Col Hassan Imtiaz Shaheed 😢On 28July 2021, he embraced shahadat due to Brain hemorrhage. 💔Pr...
29/07/2026

5th shahadat anniversary of Col Hassan Imtiaz Shaheed 😢

On 28July 2021, he embraced shahadat due to Brain hemorrhage. 💔

Pride of Nation 🇵🇰
Pride of 88L/C ex 9PR/CMI.

He served as Commanding officer of Military intelligence at Peshawar, UN Peace observer & Commanding Military Intelligence Gilgit.
His hard work, Sincerity and dedication towards his Country and Nation will never be forgotten. ❤

Regards
Eltimas Surah Fatiha
Ehsan

🇵🇰⚔️ ہر گھڑی تیار ہیں ہم! ⚔️🇵🇰سسی حراموش بلاک میں پاک فوج اور ایف ڈبلیو او کی شاندار کاوش!دن رات کی انتھک محنت، جذبۂ خدم...
28/07/2026

🇵🇰⚔️ ہر گھڑی تیار ہیں ہم! ⚔️🇵🇰

سسی حراموش بلاک میں پاک فوج اور ایف ڈبلیو او کی شاندار کاوش!

دن رات کی انتھک محنت، جذبۂ خدمت اور وطن سے محبت نے ایک بار پھر ثابت کر دیا کہ پاک فوج اور ایف ڈبلیو او ہر مشکل گھڑی میں قوم کے ساتھ کھڑے ہیں۔ 🇵🇰❤️

منقطع شاہراہ کی بحالی کے لیے ہنگامی بنیادوں پر بیلی پل کی تنصیب مکمل کر کے آمدورفت بحال کر دی گئی، جس سے عوام کی مشکلات میں کمی آئی۔

سلام ہے ان بہادر جوانوں کو، جو مشکل ترین حالات میں بھی قوم کی خدمت میں مصروفِ عمل رہتے ہیں۔ 🫡🇵🇰

پاک فوج — قوم کا فخر، وطن کی شان! ❤️🇵🇰

گلگت :(انفارمیشن رپورٹ )وطن سلامت رہیںاِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْندھرتی ماں کا ایک اور بہادر بیٹا دھرتی ماں...
19/07/2026

گلگت :(انفارمیشن رپورٹ )
وطن سلامت رہیں
اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
دھرتی ماں کا ایک اور بہادر بیٹا دھرتی ماں پر قربان

اللہ شہید کی درجات بلند فرمائے آمین اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین

Address

Islamabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Inter Service Intelligence posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share